Credits

PERFORMING ARTISTS
Ali Alvi
Ali Alvi
Lead Vocals
Karim
Karim
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Ali Alvi
Ali Alvi
Songwriter
PRODUCTION & ENGINEERING
Ali Alvi
Ali Alvi
Producer
Karim
Karim
Producer

Lyrics

آؤ پھر سے گزارتی ہوا کے
بیچ میں
الجھے ہوئے مست بھنور سے
جیت لیں
دور وہ اُڑتے جُگنُو کے
نور سے
راستے اپنے ڈھونڈنا
یوں سیکھ لیں
ہوں
ہوں
خواب میں بند دروازے
خوابوں سے ہی تو کھلتے ہیں
شور میں جو بصر کرتی
خاموشی وہ چبھتی بڑی ہے
دور وہ اُڑتے جُگنُو کے
نور سے
راستے اپنے ڈھونڈنا
یوں سیکھ لیں
ہوں
ہوں
Written by: Ali Alvi
instagramSharePathic_arrow_out

Loading...