album cover
Ayat
World
Ayat was released on June 21, 2024 by Ajareresalat.com as a part of the album Ayat - Single
album cover
Release DateJune 21, 2024
LabelAjareresalat.com
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy
BPM90

Credits

PERFORMING ARTISTS
Raza Haider
Raza Haider
Spoken Word
COMPOSITION & LYRICS
Kishwar Adeel
Kishwar Adeel
Songwriter
PRODUCTION & ENGINEERING
Ksp Records
Ksp Records
Mastering Engineer
Ajareresalat.com Ltd
Ajareresalat.com Ltd
Producer

Lyrics

من کنت مولا علی کی بادشاہی ہے
فہذا علی مولا علی مثل الہی ہے
آیت نے جس کی سمت اشارہ کیا کہ یہ
آیت نے جس کی سمت اشارہ کیا کہ یہ
اس کو بلند کرکے دکھایا گیا کہ یہ
آیت نے جس کی سمت اشارہ کیا کہ یہ
آیت نے جس کی سمت اشارہ کیا کہ یہ
پیچھے جو آرہے تھے وہ روکے گئے یہاں
جو جا چکے تھے انکو بلاکر کہا کہ یہ
آیت نے جس کی سمت اشارہ کیا کہ یہ
آیت نے جس کی سمت اشارہ کیا کہ یہ
کیا منکر علی کا مقدر ہے حشر تک
پتھر نے آسماں سے برس کر کہا کہ یہ
آیت نے جس کی سمت اشارہ کیا کہ یہ
آیت نے جس کی سمت اشارہ کیا کہ یہ
علی علی علی علی علی علی
انکو چنا ہے تم نے انہیں کردگار نے
پھر جانشین کون ہوا مرتضیٰ کہ یہ
آیت نے جس کی سمت اشارہ کیا کہ یہ
آیت نے جس کی سمت اشارہ کیا کہ یہ
ہم کیوں نہ ہاتھ اٹھا کے کریں اس سے ہر سوال
وہ جس کا ہاتھ اٹھائے بتایا گیا کہ یہ
آیت نے جس کی سمت اشارہ کیا کہ یہ
آیت نے جس کی سمت اشارہ کیا کہ یہ
جبریل نے سنا کہ کہا حکم رب عدیل
پڑھیے گا اب یہاں سے سبھی کو بتا کے یہ
آیت نے جس کی سمت اشارہ کیا کہ یہ
آیت نے جس کی سمت اشارہ کیا کہ یہ
Written by: Kishwar Adeel
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...