album cover
Jugnu
album cover
Jugnu was released on October 4, 2024 by Giraffe Music as a part of the album Jugnu - Single
October 4, 2024
LabelGiraffe Music
LanguageHindi
BPM89
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy

Music Video

Music Video

Lyrics

آسماں کے نیچے بیٹھے
چادروں میں ہم
چاند تارے ٹمٹمائیں
دیکھیں تیرا حسن
اُڑے تھے جگنو رے
اُڑے تھے جگنو رے
یہ تو بتا ذرا مجھے
تو میرا کیسے ہو گیا؟
چاہا تجھے ہر پل تھا میں نے
یہ تو پوری ہوئی دعا
میرے قریب آ جا رے
پوری کہانی سنانے دے نا
اپنی سناتا رہا تو مجھے
اب تھوڑی میری بھی سنتا جا
اُڑے تھے جگنو رے
اُڑے تھے جگنو رے
"کیوں تجھے سنتا رہوں؟"
یہ کہتا ہے من میرا
میں تجھے بانہوں میں چپکے سے
لے جاؤں ایسے جہان میں
جہاں نہ تیرا نہ میرا ہو کوئی
بس وہاں اُڑے تھے جگنو رے
اُڑے تھے جگنو رے
اُڑے تھے جگنو رے
اُڑے تھے جگنو رے
Written by: Sheheryar Rehan
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...