album cover
Tera Naam
Rock
Tera Naam was released on November 30, 2024 by Dream Station Records as a part of the album Tera Naam - Single
album cover
Release DateNovember 30, 2024
LabelDream Station Records
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy
BPM123

Credits

PERFORMING ARTISTS
Farhad Humayun
Farhad Humayun
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Farhad Humayun
Farhad Humayun
Lyrics
Sarmad Ghafoor
Sarmad Ghafoor
Lyrics

Lyrics

جب تک رگوں میں رہے گا رواں
تب تک تو جیوے رہے گا ایماں
جب تک خودی میں رہوں گا نہیں
تب تک رہے گا تو یہیں
پایا جو تھا سب میں نے یہاں
اس کی جگہ ہے اب کہاں
تیرا نام
تیرا نام
کوئی نہ جانے کیا
جانوں میں اک پل
پھرمیں جانوں نہ
تیرا نام
کوئی نہ جانے کیا
جانوں میں اک پل
پھر جانوں نہ
صدیوں سے تیرا تھا انتظار
کہانی کا پر تونہیں اختتام
میرا کرلے تو جتنا انکار
مجھ سےشروع ہے میں ہی ہوں تمام
تیرا نام ، میرا نام
کوئی نہ جانے کیا، جانے تو اک پل
پھر جانے تو نہ
میرا نام،
میرا نام
کوئی نہ جانے کیا، جانے تو اک پل
پھر جانے تو نہ
تیرا نام
تیرا نام
کوئی نہ جانے کیا
جانوں میں اک پل
پھرمیں جانوں نہ
تیرا نام
تیرا نام
کوئی نہ جانے کیا
جانوں میں اک پل
پھرمیں جانوں نہ
Written by: Farhad Humayun, Sarmad Ghafoor
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...