album cover
Us Rah Par
album cover
Us Rah Par was released on January 1, 1999 by Universal Music MENA (Oriental Star Agencies) as a part of the album Us Rah Par
January 1, 1999
LabelUniversal Music MENA (Oriental Star Agencies)
BPM94
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy

Lyrics

ہم کیوں چلیں اُس راہ پر
جس راہ پر سب ہی چلے
ہم کیوں چلیں اُس راہ پر
جس راہ پر سب ہی چلے
کیوں نہ چُنیں وہ راستہ
جس پر نہیں کوئی گیا
دل اُداس، نظریں اُداس
دلبر نہیں گر آس پاس
دن رات آہ بھرنا
اور بے قرار رہنا
یہ کھیل ہی بے کار ہے
کچھ بھی نہیں انگار ہے
اِس آگ میں جلیں کیوں
پل پل جئیں، مریں کیوں
ہم کیوں چلیں اُس راہ پر
جس راہ پر سب ہی چلے
کیوں نہ چُنیں وہ راستہ
جس پر نہیں کوئی گیا
بس دیکھنے کی بات ہے
اک عشق کیا، ہیں ہزار عشق
لاکھوں صنم چھپے ہیں
اور راہ دیکھتے ہیں
چلو عشق کا کہا مان کر
اپنا صنم پہچان کر
کسی ایسے رنگ رنگ جائیں
سب سے جدا نظر آئیں
(سب سے جدا نظر آئیں)
(سب سے جدا نظر آئیں)
ہم کیوں چلیں اُس راہ پر
جس راہ پر سب ہی چلے
کیوں نہ چُنیں وہ راستہ
جس پر نہیں کوئی گیا
Written by: Junaid Jamshed, Shoaib Mansoor
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...