album cover
Khwaab
12
World
Khwaab was released on January 1, 2002 by Universal Music MENA (Oriental Star Agencies) as a part of the album Khwaab
album cover
AlbumKhwaab
Release DateJanuary 1, 2002
LabelUniversal Music MENA (Oriental Star Agencies)
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy
BPM90

Music Video

Music Video

Credits

PERFORMING ARTISTS
Aamir Saleem
Aamir Saleem
Lead Vocals, Vocals
COMPOSITION & LYRICS
Aamir Saleem
Aamir Saleem
Composer

Lyrics

خواب کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے
خواب کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے
ایسی تنہائی کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے
خواب کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے
ڈوب جاؤں تو کوئی موج نشاں تک نہ بتائے
ڈوب جاؤں تو کوئی موج نشاں تک نہ بتائے
...نشاں تک نہ بتائے
ایسی ندیا میں اتر جانے کو جی چاہتا ہے
ایسی ندیا میں اتر جانے کو جی چاہتا ہے
خواب کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے
گھر کی وحشت سے لرزتا ہوں، مگر جانے کیوں
ہو، گھر کی وحشت سے لرزتا ہوں، مگر جانے کیوں
...مگر جانے کیوں
شام ہوتی ہے تو گھر جانے کو جی چاہتا ہے
شام ہوتی ہے تو گھر جانے کو جی چاہتا ہے
خواب کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے
ایسی تنہائی کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے
خواب کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے
ایسی تنہائی کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے
Written by: Aamir Saleem
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...