album cover
Mohabbat
World
Mohabbat was released on January 1, 1998 by Universal Music MENA (Oriental Star Agencies) as a part of the album Mohabbat
album cover
Release DateJanuary 1, 1998
LabelUniversal Music MENA (Oriental Star Agencies)
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy
BPM137

Credits

PERFORMING ARTISTS
Aamir Saleem
Aamir Saleem
Lead Vocals, Vocals
COMPOSITION & LYRICS
Aamir Saleem
Aamir Saleem
Composer

Lyrics

محبت کی ہے یہ دنیا دیوانی
محبت کی ہے یہ دنیا دیوانی
نہ جیتا ہے کوئی، نہ ہارا ہے کوئی
نہ جیتا ہے کوئی، نہ ہارا ہے کوئی
کہانی ہے، یارو، صدیوں پرانی
محبت کی ہے یہ دنیا دیوانی
محبت کی ہے یہ دنیا دیوانی
وہ سردی کی راتوں میں چھپ چھپ کے رونا
وہ تصویر تیری کو تکنا، تڑپنا
وہ سردی کی راتوں میں چھپ چھپ کے رونا
وہ تصویر تیری کو تکنا، تڑپنا
وہ تصویر تیری کو تکنا، تڑپنا
جہاں بھی رہو تم، دعا ہے ہماری
جہاں بھی رہو تم، دعا ہے ہماری
محبت کی بازی ہم نے ہے ہاری
ادھوری رہے گی میری زندگانی
بس اک بار کہہ دے، تُو ہے میری رانی
محبت کی ہے یہ دنیا دیوانی
محبت کی ہے یہ دنیا دیوانی
یہ ہم کو پتا تھا کہ غم ہی ملیں گے
مگر پیار تم سے ہم نے کیا تھا
یہ ہم کو پتا تھا کہ غم ہی ملیں گے
مگر پیار تم سے ہم نے کیا تھا
مگر پیار تم سے ہم نے کیا تھا
تڑپتے ہیں اب ہم راتوں کو، جاناں
تڑپتے ہیں اب ہم راتوں کو، جاناں
کبھی لوٹ کر تم میرے پاس آنا
اب اک یہی ہے خواہش پرانی
کہ موت آئے تیری ہی بانہوں میں، رانی
محبت کی ہے یہ دنیا دیوانی
محبت کی ہے یہ دنیا دیوانی
نہ جیتا ہے کوئی، نہ ہارا ہے کوئی
نہ جیتا ہے کوئی، نہ ہارا ہے کوئی
کہانی ہے، یارو، صدیوں پرانی
محبت کی ہے یہ دنیا دیوانی
محبت کی ہے یہ دنیا دیوانی
Written by: Aamir Saleem
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...