album cover
Madhosh
45
World
Madhosh was released on January 1, 1995 by Universal Music MENA (Oriental Star Agencies) as a part of the album Humsafar
album cover
Release DateJanuary 1, 1995
LabelUniversal Music MENA (Oriental Star Agencies)
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy
BPM

Credits

PERFORMING ARTISTS
Aamir Saleem
Aamir Saleem
Lead Vocals, Vocals
COMPOSITION & LYRICS
Aamir Saleem
Aamir Saleem
Composer

Lyrics

مدہوش کر گئی تیری پہلی نظر
مدہوش کر گئی تیری پہلی نظر
تُو ہے کوئی سپنا یا کوئی جادوگر
تُو میرے پاس آ جانا، نہ پھر لوٹ کے جانا
تُو میرے پاس آ جانا، نہ پھر لوٹ کے جانا
مدہوش کر گئی تیری پہلی نظر
تُو ہے کوئی سپنا یا کوئی جادوگر
کئی برسوں میں ڈھونڈا ہے میں نے تمھیں
کئی برسوں میں دل کو قرار آیا ہے
کوئی جچتا نہیں تھا نظر میں میری
مجھے تیری اداؤں پہ پیار آیا ہے
مجھے تیری اداؤں پہ پیار آیا ہے
مدہوش کر گئی تیری پہلی نظر
تُو ہے کوئی سپنا یا کوئی جادوگر
تُو میرے پاس آ جانا، نہ پھر لوٹ کے جانا
تُو میرے پاس آ جانا، نہ پھر لوٹ کے جانا
کبھی چاہوں کہ دیکھوں تجھے دور سے
کبھی چاہوں کہ چھو کے بھی دیکھوں تجھے
کبھی چاہوں، رہوں بے خبر تجھ سے میں
کبھی چاہوں کہ راہوں میں روکوں تجھے
کبھی چاہوں کہ راہوں میں روکوں تجھے
مدہوش کر گئی تیری پہلی نظر
تُو ہے کوئی سپنا یا کوئی جادوگر
تُو میرے پاس آ جانا، نہ پھر لوٹ کے جانا
تُو میرے پاس آ جانا، نہ پھر لوٹ کے جانا
جسے پچھلے جنم میں کہیں کھو دیا
وہی صورت پرانی نظر آئی ہے
تیرا چہرہ ہے آئینہ جس میں مجھے
کوئی کھوئی نشانی نظر آئی ہے
کوئی کھوئی نشانی نظر آئی ہے
مدہوش کر گئی تیری پہلی نظر
تُو ہے کوئی سپنا یا کوئی جادوگر
تُو میرے پاس آ جانا، نہ پھر لوٹ کے جانا
تُو میرے پاس آ جانا، نہ پھر لوٹ کے جانا
مدہوش کر گئی تیری پہلی نظر
مدہوش کر گئی تیری پہلی نظر
تُو ہے کوئی سپنا یا کوئی جادوگر
تُو میرے پاس آ جانا، نہ پھر لوٹ کے جانا
تُو میرے پاس آ جانا، نہ پھر لوٹ کے جانا
تُو میرے پاس آ جانا، نہ پھر لوٹ کے جانا
تُو میرے پاس آ جانا، نہ پھر لوٹ کے جانا
Written by: Aamir Saleem
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...