album cover
Geet
2
World
Geet was released on January 1, 1995 by Universal Music MENA (Oriental Star Agencies) as a part of the album Humsafar
album cover
Release DateJanuary 1, 1995
LabelUniversal Music MENA (Oriental Star Agencies)
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy
BPM

Credits

PERFORMING ARTISTS
Aamir Saleem
Aamir Saleem
Lead Vocals, Vocals
COMPOSITION & LYRICS
Aamir Saleem
Aamir Saleem
Composer

Lyrics

آو، مل کر کوئی گیت گنگنائیں
بھول کر سب غم پھر آج مسکرائیں
آو، مل کر کوئی گیت گنگنائیں
بھول کر سب غم پھر آج مسکرائیں
او دلبر دلدارا، دینا ساتھ ہمارا
دل میں تجھے بسا لوں، لگتا ہے تُو جان سے پیارا
او دلبر دلدارا، دینا ساتھ ہمارا
دل میں تجھے بسا لوں، لگتا ہے تُو جان سے پیارا
چھینوں تجھے جہاں سے، تُو ہی بنے سہارا
تیرے سوا نہ کوئی، دل نے تجھے پکارا
چھینوں تجھے جہاں سے، تُو ہی بنے سہارا
تیرے سوا نہ کوئی، دل نے تجھے پکارا
اپنا یہ وعدہ ہے، کبھی ہوں گے دور نہ، یارا
افسانہ چاہت کا سن لے خدا را
آو، مل کر کوئی گیت گنگنائیں
بھول کر سب غم پھر آج مسکرائیں
آو، مل کر کوئی گیت گنگنائیں
بھول کر سب غم پھر آج مسکرائیں
نفرتی دیواریں، آؤ، آج گرا دیں
جیون کی خوشیوں سے اپنے سارے روگ مٹا دیں
نفرتی دیواریں، آؤ، آج گرا دیں
جیون کی خوشیوں سے اپنے سارے روگ مٹا دیں
کانٹوں بھرے جہاں میں کلیاں نئی کھلا دیں
جینا جنھیں نہ آئے جینا انھیں سکھا دیں
کانٹوں بھرے جہاں میں کلیاں نئی کھلا دیں
جینا جنھیں نہ آئے جینا انھیں سکھا دیں
جینے اور مرنے کی، چلو، رسمیں نئی بنا دیں
نفرتی دیواریں، آؤ، گرا دیں
اپنا جس کو سمجھو دل میں اسے بسانا
دل سے دل مل جائیں ہر پل ایسے ساتھ نبھانا
اپنا جس کو سمجھو دل میں اسے بسانا
دل سے دل مل جائیں ہر پل ایسے ساتھ نبھانا
جب ہو سفر سہانا، چلتے ہی تم جانا
دل کو لگے جو پیارا منزل اسے بنانا
جب ہو سفر سہانا، چلتے ہی تم جانا
دل کو لگے جو پیارا منزل اسے بنانا
یاری کیا ہوتی ہے، کبھی، یارو، بھول نہ جانا
اپنا جس کو سمجھو، دل میں بسانا
کیا جانے تیری ہے کیسی یہ مجبوری
کیوں ہے یہ تنہائی، کیسی ہے یہ پیار میں دوری
کیا جانے تیری ہے کیسی یہ مجبوری
کیوں ہے یہ تنہائی، کیسی ہے یہ پیار میں دوری
باتیں ہوئیں ہزاروں پھر بھی رہیں ادھوری
کیا یہ تیری ادا ہے یا تیری مغروری؟
باتیں ہوئیں ہزاروں پھر بھی رہیں ادھوری
کیا یہ تیری ادا ہے یا تیری مغروری؟
مجھ کو یہ بتلا نا، کب ہوگی آس یہ پوری
کیا جانے تیری ہے کیا مجبوری
آو، مل کر کوئی گیت گنگنائیں
بھول کر سب غم پھر آج مسکرائیں
آو، مل کر کوئی گیت گنگنائیں
بھول کر سب غم پھر آج مسکرائیں
Written by: Aamir Saleem
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...