album cover
Mujhe
3
World
Mujhe was released on January 1, 1995 by Universal Music MENA (Oriental Star Agencies) as a part of the album Humsafar
album cover
Release DateJanuary 1, 1995
LabelUniversal Music MENA (Oriental Star Agencies)
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy
BPM115

Music Video

Music Video

Credits

PERFORMING ARTISTS
Aamir Saleem
Aamir Saleem
Lead Vocals, Vocals
COMPOSITION & LYRICS
Aamir Saleem
Aamir Saleem
Composer

Lyrics

مجھے تیرے پیار میں نہ جانے کیا ہو گیا
دیوانہ دل یہ میرا نہ جانے کہاں کھو گیا
مجھے تیرے پیار میں نہ جانے کیا ہو گیا
دیوانہ دل یہ میرا نہ جانے کہاں کھو گیا
یہ بھیگا بھیگا موسم، یہ البیلی راہیں
پکاریں، میری جانم، تمھیں میری بانہیں
یہ بھیگا بھیگا موسم، یہ البیلی راہیں
پکاریں، میری جانم، تمھیں میری بانہیں
...تمھیں میری بانہیں
ہے دل کی تمنا، ہو پورا میرا سپنا
دیکھوں جو اک نظر تو بنا لوں تمھیں اپنا
ہے دل کی تمنا، ہو پورا میرا سپنا
دیکھوں جو اک نظر تو بنا لوں تمھیں اپنا
...بنا لوں تمھیں اپنا
مجھے تیرے پیار میں نہ جانے کیا ہو گیا
دیوانہ دل یہ میرا نہ جانے کہاں کھو گیا
سہانا یہ سماں ہے، یہ دل بھی جواں ہے
نگاہیں تجھے ڈھونڈیں، نہ جانے تُو کہاں ہے
سہانا یہ سماں ہے، یہ دل بھی جواں ہے
نگاہیں تجھے ڈھونڈیں، نہ جانے تُو کہاں ہے
...نہ جانے تُو کہاں ہے
یہ کیسا تیرا پیار ہے کہ دل بے قرار ہے
تُو چپکے سے آ جا، تیرا ہی انتظار ہے
مجھے تیرے پیار میں نہ جانے کیا ہو گیا
دیوانہ دل یہ میرا نہ جانے کہاں کھو گیا
مجھے تیرے پیار میں نہ جانے کیا ہو گیا
دیوانہ دل یہ میرا نہ جانے کہاں کھو گیا
Written by: Aamir Saleem
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...