album cover
Sundar
4
World
Sundar was released on January 1, 1995 by Universal Music MENA (Oriental Star Agencies) as a part of the album Humsafar
album cover
Release DateJanuary 1, 1995
LabelUniversal Music MENA (Oriental Star Agencies)
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy
BPM

Credits

PERFORMING ARTISTS
Aamir Saleem
Aamir Saleem
Lead Vocals, Vocals
COMPOSITION & LYRICS
Aamir Saleem
Aamir Saleem
Composer

Lyrics

بڑی سندر لگتی ہو تم
بڑی چنچل لگتی ہو تم
سونی سونی راہوں میں
مجھے منزل لگتی ہو تم
چوری چوری ہوگا
دھیرے دھیرے ہوگا
پیار کسی دن دیکھنا تم سے
چپکے چپکے ہوگا
بڑی سندر لگتی ہو تم
بڑی چنچل لگتی ہو تم
سونی سونی راہوں میں
مجھے منزل لگتی ہو تم
بڑی سندر لگتی ہو تم
وہ تیری نظر کا جادو ہے
وہ تیرے ملن کی خوشبو ہے
کوئی ایسی ہی معصوم ادا
کوئی ایسی ہی معصوم ادا
وہ تیری نظر کا جادو ہے
وہ تیرے ملن کی خوشبو ہے
کوئی ایسی ہی معصوم ادا
کوئی ایسی ہی معصوم ادا
مجھے جس نے کیا دیوانہ سا
اس دنیا سے بیگانہ سا
بڑی سندر لگتی ہو تم
بڑی چنچل لگتی ہو تم
سونی سونی راہوں میں
مجھے منزل لگتی ہو تم
بڑی سندر لگتی ہو تم
میں تجھ سے دور رہوں کیسے
دوری کے دکھ میں سہوں کیسے
تیری چاہت کا ہے ایسا مزہ
تیری چاہت کا ہے ایسا مزہ
میں تجھ سے دور رہوں کیسے
دوری کے دکھ میں سہوں کیسے
تیری چاہت کا ہے ایسا مزہ
تیری چاہت کا ہے ایسا مزہ
مجھے جس نے کیا دیوانہ سا
اس دنیا سے بیگانہ سا
بڑی سندر لگتی ہو تم
بڑی چنچل لگتی ہو تم
سونی سونی راہوں میں
مجھے منزل لگتی ہو تم
چوری چوری ہوگا
دھیرے دھیرے ہوگا
پیار کسی دن دیکھنا تم سے
چپکے چپکے ہوگا
بڑے بھولے لگتے ہو تم
مستانے لگتے ہو تم
مجھ کو تو تھوڑے پاگل اور
دیوانے لگتے ہو تم
بڑے بھولے لگتے ہو تم
Written by: Aamir Saleem
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...