album cover
Aise Dekha
81
World
Aise Dekha was released on January 1, 1995 by Universal Music MENA (Oriental Star Agencies) as a part of the album Humsafar
album cover
Release DateJanuary 1, 1995
LabelUniversal Music MENA (Oriental Star Agencies)
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy
BPM

Music Video

Music Video

Credits

PERFORMING ARTISTS
Aamir Saleem
Aamir Saleem
Lead Vocals, Vocals
COMPOSITION & LYRICS
Aamir Saleem
Aamir Saleem
Composer

Lyrics

ایسے دیکھا ہے آج تُو نے مجھے
ایسے دیکھا ہے آج تُو نے مجھے
جیسے مجھ سے کبھی بھی پیار نہ تھا
تجھ کو شاید نہیں یاد وہ دن
تجھ کو شاید نہیں یاد وہ دن
جب میرے بن تجھے قرار نہ تھا
ایسے دیکھا ہے آج تُو نے مجھے
نیند آتی نہیں تھی میرے بنا
نیند آتی نہیں تھی میرے بنا
چین آتا نہیں تھا میرے بنا
میری چاہت تیرا سہارا تھی
جب تجھے دل پہ اختیار نہ تھا
ایسے دیکھا ہے آج تُو نے مجھے
یاد ہے تیری بے بسی کا وہ پل
یاد ہے تیری بے بسی کا وہ پل
تیری آنکھوں میں پھیلتا کاجل
ہوئی محسوس کب نہ میری کمی
کب تجھے میرا انتظار نہ تھا
ایسے دیکھا ہے آج تُو نے مجھے
زندگی تھی کوئی حسیں سپنا
زندگی تھی کوئی حسیں سپنا
ہوش ہوتا نہ تھا تجھے اپنا
میری تنہائیوں کی ساتھی تھی
جب تجھے خود پہ اعتبار نہ تھا
ایسے دیکھا ہے آج تُو نے مجھے
ایسے دیکھا ہے آج تُو نے مجھے
جیسے مجھ سے کبھی بھی پیار نہ تھا
تجھ کو شاید نہیں یاد وہ دن
تجھ کو شاید نہیں یاد وہ دن
جب میرے بن تجھے قرار نہ تھا
ایسے دیکھا ہے آج تُو نے مجھے
Written by: Aamir Saleem
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...