Credits

PERFORMING ARTISTS
Strings
Strings
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Bilal Maqsood
Bilal Maqsood
Songwriter
Faisal Kapadia
Faisal Kapadia
Songwriter

Lyrics

سر کیے یہ پہاڑ
دریاؤں کی گہرائیوں میں تجھے ڈھونڈا ہے
آ بھی جا ایک بار
میرے یار، ایسے نہ لوٹو میرے من کا قرار
سر کیے یہ پہاڑ
دریاؤں کی گہرائیوں میں تجھے ڈھونڈا ہے
آ بھی جا ایک بار
میرے یار، ایسے نہ لوٹو میرے من کا قرار
ہو، ہو گیا ہے تم سے پیار
ہو، ہو گیا ہے تم سے پیار
میرے یار، ایسے نہ لوٹو میرے من کا قرار
میرے یار، ایسے نہ لوٹو میرے من کا قرار
جدھر بھی دیکھوں تُو ہی نظر آتی ہے
آنکھیں بند کر لوں تو تُو اور قریب آتی ہے
جدھر بھی دیکھوں تُو ہی نظر آتی ہے
آنکھیں بند کر لوں تو تُو اور قریب آتی ہے
میرے یار، ایسے نہ لوٹو میرے من کا قرار
میرے یار، ایسے نہ لوٹو میرے من کا قرار
خوشبو تیری مجھے جو چھو جاتی ہے
میرے من میں کیسے یہ دیپ جلا جاتی ہے
خوشبو تیری مجھے جو چھو جاتی ہے
میرے من میں کیسے یہ دیپ جلا جاتی ہے
میرے یار، ایسے نہ لوٹو میرے من کا قرار
میرے یار، ایسے نہ لوٹو میرے من کا قرار
ہو، ہو گیا ہے تم سے پیار
ہو، ہو گیا ہے تم سے پیار
سر کیے یہ پہاڑ
دریاؤں کی گہرائیوں میں تجھے ڈھونڈا ہے
آ بھی جا ایک بار
میرے یار، ایسے نہ لوٹو میرے من کا قرار
سر کیے یہ پہاڑ
دریاؤں کی گہرائیوں میں تجھے ڈھونڈا ہے
آ بھی جا ایک بار
میرے یار، ایسے نہ لوٹو میرے من کا قرار
Written by: Bilal Maqsood, Faisal Kapadia
instagramSharePathic_arrow_out

Loading...