album cover
Hum Tum
album cover
Hum Tum was released on January 12, 2025 by Rovalio as a part of the album Hum Tum - Single
ReleasedJanuary 12, 2025
LabelRovalio
BPM89
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy

Music Video

Music Video

Lyrics

[Verse 1]
انجانی راہوں میں تنہا مسافر
نہ چاہت کوئی، نہ ہے کوئی منزل
انجانی راہوں میں تنہا مسافر
نہ چاہت کوئی، نہ ہے کوئی منزل
[Verse 2]
جب پیچھے دیکھا تو صرف سائے ہیں
جو مجھے ڈھونڈتے ہوئے آئے ہیں
وہ نہیں جانتے، میں یہاں زندہ نہیں
میں تو وہیں ہوں، جہاں ہم تم تھے
اِک دوسرے کی آنکھوں میں غم تھے
[Bridge]
بس ہم تم تھے
بس ہم تم تھے
میں جانتا ہوں، ایسا ممکن تو نہیں، پھر بھی
کاش ایسا ہو، مل جائیں سانسیں بھی اور دل بھی
[Verse 3]
ہم تم مل کے دنیا بسائیں
دل کے مسافر منزل پائیں
ہم تم سجائیں دل کا نگر، جہاں
اپنی زمیں ہو، اپنا ہو آسماں
پر جانتا ہوں میں، ایسا ہونا ممکن نہیں
Written by: Ahtasham Bashir, Rovalio, Sami Qahar

Loading...