album cover
No Need
3,359
Rap
No Need was released on September 27, 2022 by rearts records as a part of the album No Need - Single
album cover
Release DateSeptember 27, 2022
Labelrearts records
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy
BPM62

Music Video

Music Video

Credits

PERFORMING ARTISTS
aleemrk
aleemrk
Rap
Umair
Umair
Performer
COMPOSITION & LYRICS
aleemrk
aleemrk
Songwriter
PRODUCTION & ENGINEERING
Umair
Umair
Producer

Lyrics

[Verse 1]
تو میرے پاس مجھے چاہیے کیا اور
تھک گیا ہوں دیکھ کے یہ پیسے کا دور
قسم سے جب سے یہ میٹھی زبان کری
دیکھ رہا اِن بچوں کی آنکھوں میں چوڑ ہے
علیم میری جان میں اکیلا پڑا ہوں
کوئی سنتا نہیں کیسے اب گزرے گی رات
یہ اُس شخص سے تنہائی کے بارے میں پوچھے
سمندر کی لہروں سے کرتا ہے جو بات
میرے عکس نے بتایا تو اور چوٹیں کھائے گا
ابھی تیرے یہ زخم گہرے نہیں ہیں
میں نے دیکھی ہے دنیا میں جھوٹ نہیں بول رہا
ایک شخص نہیں یہاں جس کے دو چہرے نہیں ہیں
اگر کرتا ہے بھروسہ تو بات میری مان
اگر نہیں تو ایک اور موقع دے ان کو جان
انہیں بول میرے راستے میں پتھر ہی پتھر ہیں
دیکھے گا تو بھی بدلتے اِنسان
یہ بات سچ کہ میں خوش نہیں ہوں
میرے آس پاس گھوم مت میں کچھ نہیں ہوں
مجھ سے رشتے نبھاتا نہیں کوئی بھی اِنسان
کیوں کہ رشتے کے ساتھ ساتھ میں دُکھ کئی دوں
[Verse 2]
آنکھیں بتاتی ہیں تم نہیں بتاتے ہو
پڑھتا ہوں تیری یہ آنکھیں تبھی
You see how they portray me
دنیا کے آگے
تو جانتی ہے نا ویسے تو نہ تھے کبھی
مجھے مت بتا کون کرے بات میرے کل کی
میں چل چکا اتنا کہ سب کی اب جلتی
وہ پوچھے یہ دنیا جزا یا سزا ہے
میں کہتا یہ دنیا دوا میرے درد کی
دوسرے سکھاتے نہیں تم کیوں سکھاتے ہو
اُن سب کی شاید مجھ سے ہٹتی تبھی
میں کیا کروں جو خیال ہوتے بند نہیں کہ
تو نے بھی مرنا ہے کبھی نہ کبھی
[Verse 3]
خود غرضی مجھے لے کے ڈوبے
خود غلطی، سزا دوسرے کیوں لیں
چُپ کرتی نہیں یہ آنکھیں میری
مت بتا سب کو ہم کتنے ٹوٹے
مت بتا سب کو ہم پیار کے بھوکے
ڈوبے جو آنکھوں میں پھر گریں گے
نہیں پتا کب کہاں کیسے کدھر لیکن
آج نہیں تو کل ہم پھر ملیں گے
ہم پھر دکھیں گے تجھے آسَروں پہ
تم بھی تو کبھی میرے خاص ہوگے
زندگی موت کا وعدہ نہیں کرتا
اِرادہ تو کر تیرے ساتھ ہی ہوں گے
تجھے یاد ہی ہوں گے میرے قصّے چار
I don't even know
کہ تو کِس پر تھا
پہچانو مجھے نہیں ہوں ان میں سے میں
جو کوتاہیوں کو نام دے دے قسمت کا
No Need
شروع سے ضدی تھے، مائنڈسیٹ ہی ایسا کہ
No Need
خود میں ہی مگن ہے، پرواہ نہیں کسی کی
No Need
شروع سے ضدی تھے، مائنڈسیٹ ہی ایسا کہ
No Need
خود میں ہی مگن ہے، پرواہ نہیں کسی کو
Written by: aleemrk
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...