album cover
Rishta
album cover
Rishta was released on August 4, 2019 by Freebird Records as a part of the album Rishta - Single
ReleasedAugust 4, 2019
LabelFreebird Records
BPM85
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy

Music Video

Music Video

Lyrics

[Verse 1]
کرے وہ بہانے
میری زندگی میں رنگ پھیلانے آئے
لیتی جائے
میرے دن کو رات اور رات کو دن وہ بنائے
چھپ جائے
میرے سینے سے سر اپنا وہ یوں لگائے
ہم رک جائیں
تھوڑا دھیرے سے اور تھوڑا پیار سے
[Chorus]
پاس کھینچ، کیوں تُو دور کرے
ملنا تیرے انگ انگ سے، میری جانِ جاں، یوں نہ جا
چل میرے ساتھ چل، منہ نہ موڑ لے
ہاتھ لے، یہ دل نہ توڑ دے، میری جانِ جاں
یہ تیرا میرا رشتہ
نہ چھوڑے سنگ ہم اِس کا
جینا ہے تیری بانہوں میں میں نے، میری جاں
تیرا میرا رشتہ
نہ چھوڑے سنگ ہم اِس کا
جینا ہے تیری بانہوں میں میں نے، میری جاں
[Verse 2]
کرے وہ اشارے
میری کمر پکڑ کے، ہاتھ اکڑ کے
دِکھائے جو وہ چھپائے
نہ کوئی روک ہے، نہ کوئی ٹوک ہے
نہ کوئی آئے، دل گھبرائے
یہ بات غلط کدھر, چھپ کے شرم، نہ سمجھ آئے
ہم رک جائیں
تھوڑا دھیرے سے اور تھوڑا پیار سے
[Chorus]
پاس کھینچ، کیوں تُو دور کرے
ملنا تیرے انگ انگ سے، میری جانِ جاں، یوں نہ جا
چل میرے ساتھ چل، منہ نہ موڑ لے
ہاتھ لے، یہ دل نہ توڑ دے، میری جانِ جاں
یہ تیرا میرا رشتہ
نہ چھوڑے سنگ ہم اِس کا
جینا ہے تیری بانہوں میں میں نے، میری جاں
تیرا میرا رشتہ
نہ چھوڑے سنگ ہم اِس کا
جینا ہے تیری بانہوں میں میں نے، میری جاں
Written by: Omar Mukhtar
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...