album cover
Sajde
5
Dance
Sajde was released on September 6, 2025 by Zuhair Ahmed as a part of the album Sajde - Single
album cover
Release DateSeptember 6, 2025
LabelZuhair Ahmed
LanguageEnglish
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy
BPM72

Credits

PERFORMING ARTISTS
Zuhair Ahmed
Zuhair Ahmed
Background Vocals
COMPOSITION & LYRICS
Faheem Abdullah
Faheem Abdullah
Songwriter
Huzaif Nazar
Huzaif Nazar
Songwriter
PRODUCTION & ENGINEERING
Zuhair Ahmed
Zuhair Ahmed
Mastering Engineer

Lyrics

سجدے کیے ہوتے خدا کے میں نے اگر
چھوڑ کے نہ جاتا وہ بھی اس قدر
سجدے کیے ہوتے خدا کے میں نے اگر
چھوڑ کے نہ جاتا وہ بھی اس قدر
سجدہ کیا...
سجدہ کیا تیرا ہی میں نے مگر
اس لیے گیا مجھے چھوڑ کر
ضایع سپنے، ضایع اپنے
ضایع میری زندگی ہے
ضایع سپنے، ضایع اپنے
ضایع میری ہر خوشی ہے
ضایع سپنے، ضایع اپنے
ضایع میری چاہتیں ہیں
ضایع سپنے، ضایع اپنے
ضایع میری ہر خوشی ہے
تُو چاہت، محبت، عبادت
تُو چاہت، محبت، عبادت
تُو...
ہمم، دھڑکنیں اس دل کی اب کیوں نہ سنوں؟
ہے بسا یادوں میں اب بس تُو ہی کیوں؟
دھڑکنیں اس دل کی اب کیوں نہ سنوں؟
ہے بسا یادوں میں اب بس تُو ہی کیوں؟
تُو نہ ملا...
تُو نہ ملا تو سب سے کہہ کر الوداع
نہ آؤں گا کبھی پھر لَوٹ کر
ضایع سپنے، ضایع اپنے
ضایع میری زندگی ہے
ضایع سپنے، ضایع اپنے
ضایع میری ہر خوشی ہے
ضایع سپنے، ضایع اپنے
ضایع میری چاہتیں ہیں
ضایع سپنے، ضایع اپنے
ضایع میری ہر خوشی ہے
تُو چاہت، محبت، عبادت
تُو چاہت، محبت، عبادت
تُو...
یہ چاہ تھی کہ تُو ملے
ہر شَے میں اب تُو دکھے
جو راستوں سے تُو جدا
سب منزلیں میری خفا
تُو چاہت، محبت، عبادت
تُو چاہت، محبت، عبادت
تُو...
پایا جو کھویا کیوں؟
چاہت، محبت، عبادت بھی تُو
Written by: Faheem Abdullah, Huzaif Nazar
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...