album cover
Lost n Found
album cover
Lost n Found was released on November 24, 2025 by Asim Azhar (Independent) as a part of the album Asim Ali
November 24, 2025
LabelAsim Azhar (Independent)
LanguageHindi
BPM100
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy

Music Video

Music Video

Lyrics

پم-پرم-پم، پم-پرم-پم-پم
پرم-پم-پم
ہم کتنے ناداں، سمجھے بھی نہ
دل کے سکوں سے پھر سے لڑ پڑے
ہم پھر سے جواں، سوچے بنا
کود پڑے ہم پھر بہتی ناؤ سے
دل میرا وہمی
اور تو بھی ہوئی سہمی
You know that i like this
And maybe you just need me, yeah, for now
ہے تو غلط یہ
پر تھوڑا صحیح بھی
ہو رہی ہے مشکل
But sometimes it's easy, yeah
کیا ہے یہ ہم کیا کہیں
کس جگہ کہاں کھڑے
بوہے-باری بند رکھنا، دل سمجھائے
کیسا سپنا ہے تو
ایک عرصہ ہے تو
بھٹکے مسافر لوٹ کیوں آئے
پرم-پم، پم-پرم-پم-پم
پرم-پم، پم-پرم-پم-پم
پرم-پم، پم-پرم-پم-پم
چل بات کریں، صرف تو اور میں
سوال سارے جو غلط فہمی میں بدل گئے
وہ دور کریں
ہمم، محلے میں بھی شور ہے
ہا-ہائے! یہ کیسا دور ہے
سچ بتاؤں مجھے بھی خوف ہے
او میری جاں کیوں نکلتی ہے
اب بھی جب دیکھے تو
تجھے یاد کیا نہ میں
یہ جھوٹ کہاں بولوں
دل میرا وہمی
اور تو بھی ہوئی سہمی
You know that i like this
And maybe you just need me, yeah, for now
ہے تو غلط یہ
پر تھوڑا صحیح بھی
ہو رہی ہے مشکل
But sometimes it's easy, yeah
کیا ہے یہ ہم کیا کہیں
کس جگہ کہاں کھڑے
بوہے-باری بند رکھنا، دل سمجھائے
کیسا سپنا ہے تو
ایک عرصہ ہے تو
بھٹکے مسافر لوٹ کیوں آئے
او میری جاں کیوں نکلتی ہے
اب بھی جب دیکھے تو
تجھے یاد کیا نہ میں
یہ جھوٹ کہاں بولوں
او میری جاں کیوں نکلتی ہے
اب بھی جب دیکھے تو
تجھے یاد کیا نہ میں
یہ جھوٹ کہاں بولوں
پرم-پم، پم-پرم-پم-پم
پرم-پم، پم-پرم-پم-پم
Written by: Asim Azhar, Kumail Abbas
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...