album cover
Dosti
7,302
Pop
Dosti was released on January 1, 2001 by IVY Music as a part of the album Uche Majajaan Wali
album cover
Release DateJanuary 1, 2001
LabelIVY Music
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy
BPM111

Credits

PERFORMING ARTISTS
Jawad Ahmad
Jawad Ahmad
Vocals
COMPOSITION & LYRICS
Jawad Ahmad
Jawad Ahmad
Composer
PRODUCTION & ENGINEERING
Jawad Ahmad
Jawad Ahmad
Producer

Lyrics

پاک سر زمین شاد باد
كشورِ حسين شاد باد
تُو نشانِ عزمِ عالی شان
ارضِ پاکستان!
مرکزِ یقین شاد باد
(ہو-ہو-ہو-ہو-ہو)
(ہو-ہو-ہو-ہو-ہو)
(ہو-ہو-ہو-ہو-ہو-ہو-ہو)
(ہو-ہو-ہو-ہو-ہو)
(ہو-ہو-ہو-ہو-ہو)
(ہو-ہو-ہو-ہو-ہو-ہو-ہو)
(ہو-ہو-ہو-ہو-ہو)
(ہو-ہو-ہو-ہو-ہو)
(ہو-ہو-ہو-ہو-ہو-ہو-ہو)
(ہو-ہو-ہو-ہو-ہو)
(ہو-ہو-ہو-ہو-ہو)
(ہو-ہو-ہو-ہو-ہو-ہو-ہو)
رہے نہ رہے، یہ جیون کبھی
بنی یہ رہے دوستی
ہے تیری قسم، او یارا میرے! جدا ہم نہ ہوں گے کبھی
ہمیشہ رہے تُو ساتھی میرا، یہ بندھن رہے یوں سدا
یہ طاقت تیری، یہ قوَّت تیری بڑھے، ہے میری یہ دعا!
او میرے یار، تُو میرا پیار
سدا رہے تُو سلامت
تیری-میری، یہ دوستی
یُون٘ہی رہے تا قیامت
(ہو-ہو-ہو-ہو-ہو)
(ہو-ہو-ہو-ہو-ہو)
(ہو-ہو-ہو-ہو-ہو-ہو-ہو)
(یارا رے!)
(ہو-ہو-ہو-ہو-ہو)
(ہو-ہو-ہو-ہو-ہو)
(ہو-ہو-ہو-ہو-ہو-ہو-ہو)
دل کے ہے اندر تیرا ہی پیار، تجھ پہ ہے یہ جاں نثار
تیرا جو غم ہے وہ میرا ہے غم، تیری خوشی ہے بہار
ہے تیری جو جیت، میری وہ جیت، تیری ہار میں میری ہار
او میرے یار، تُو میرا پیار
سدا رہے تُو سلامت
تیری-میری، یہ دوستی
یُون٘ہی رہے تا قیامت
(ہو-ہو-ہو-ہو-ہو)
(ہو-ہو-ہو-ہو-ہو)
(ہو-ہو-ہو-ہو-ہو-ہو-ہو)
(یارا رے!)
(ہو-ہو-ہو-ہو-ہو)
(ہو-ہو-ہو-ہو-ہو)
(ہو-ہو-ہو-ہو-ہو-ہو-ہو)
مِل کے بیتایں جو پَل ہم کبھی، فضائیں یہ کھِل سی اُٹھیں
جواں مردی ہِمّت سے ہے زندگی، ہوائیں یہ کہنے لگیں
حسیں یہ سما، جھومے جہاں، گائیں زمیں-آسماں
او میرے یار، تُو میرا پیار
سدا رہے تُو سلامت
تیری-میری، یہ دوستی
یُون٘ہی رہے تا قیامت
ہو! جب یہ ہو کہ؛
آسمان نہ رہے، یہ زمیں نہ رہے
چاہے مرضی خدا کی ہو، کچھ نہ رہے
پر رہے دوستی اور محبت سدا
دنیا میں صرف پیار ذندہ رہے
آسمان نہ رہے، یہ زمیں نہ رہے
چاہے مرضی خدا کی ہو، کچھ نہ رہے
پر رہے دوستی اور محبت سدا
دنیا میں صرف پیار ذندہ رہے
آسمان نہ رہے، یہ زمیں نہ رہے
چاہے مرضی خدا کی ہو، کچھ نہ رہے
پر رہے دوستی اور محبت سدا
دنیا میں صرف پیار ذندہ رہے
او میرے یار، تُو میرا پیار
سدا رہے تُو سلامت
تیری-میری، یہ دوستی
یُون٘ہی رہے تا قیامت
Written by: Jawad Ahmad
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...