album cover

Bhaago

31Rock2020
album cover
Bhaago was released on March 9, 2020 by KASHMIR as a part of the album Khwaab
AlbumKhwaab
ReleasedMarch 9, 2020
LabelKASHMIR
LanguageHindi
BPM179
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy

Lyrics

سب بھاگو-بھاگو
سب بھاگو-بھاگو، بھاگو اُس سے دور
سب بھاگو-بھاگو
سب بھاگو-بھاگو، بھاگو اُس سے دور
زندگی بھر سیکھا، دکھ نہیں سُکھ چاہیے ہمیں
دور کر دو اُن لوگوں کو جو دیتے ہیں غم تمہیں
چاہے وہ ڈوبے ہوں دلدل میں
یا اُن کی زندگی میں سہارے کی ضرورت ہو
چاہے وہ ڈوبے ہوں غفلت میں
یا اُن کی زندگی میں کوئی نہ ہو
سب بھاگو-بھاگو
سب بھاگو-بھاگو، بھاگو اُس سے دور
دنیا کا ہے دستور
سب بھاگو اُس سے دور جو ہے مایوس
سب بھاگو-بھاگو
سب بھاگو-بھاگو، بھاگو اُس سے دور
اور وہ بھول جاتے ہیں راستہ
نہ کوئی ہوتا ہے مدد کے لیے کھڑا
اِسی شہر کی کسی سڑک پہ
وہ اپنے غم کی زنجیر کو گھسیٹتا جا رہا
یہ مسکرانا بھی اک سبق ہے
پھر بھی تُو نادان ہے کھڑا
چاہے وہ ڈوبے ہوں دلدل میں
یا اُن کی زندگی میں سہارے کی ضرورت ہو
چاہے وہ ڈوبے ہوں غفلت میں
یا اُن کی زندگی میں کوئی نہ ہو
سب بھاگو-بھاگو
سب بھاگو-بھاگو، بھاگو اُس سے دور
دنیا کا ہے دستور
سب بھاگو اُس سے دور جو ہے مایوس
سب بھاگو-بھاگو
سب بھاگو-بھاگو، بھاگو اُس سے دور
دنیا کا ہے دستور
سب بھاگو اُس سے دور جو ہے مایوس
سب بھاگو-بھاگو
سب بھاگو-بھاگو، بھاگو اُس سے دور
دنیا کا ہے دستور
سب بھاگو اُس سے دور جو ہے مایوس
Written by: Ali Raza, Bilal Ali, Shane Anthony, Usman Siddiqui, Vais Khan, Zair Zaki

Shazam Footer

Select language:
Google Play Store
Apple App Store
Chrome Web Store
Galaxy Store

Follow Us

Loading...