album cover

Pari

281Rock2020
album cover
Pari was released on March 9, 2020 by KASHMIR as a part of the album Khwaab
AlbumKhwaab
ReleasedMarch 9, 2020
LabelKASHMIR
LanguageHindi
BPM64
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy

Lyrics

ابھی سانسیں ہیں باقی
پھر بھی تُو خوش نہیں
کوئی بہتا آنسو
پر دل کی چوٹ تیری
مایوس نہ ہو، اے پری
مایوس نہ ہو، اے پری
دنیا پہلے سے رنگیں ہو نہ پائے گی
دنیا پہلے سے رنگیں ہو نہ پائے گی
کھو جاؤ اِس میں کہیں
خوشیاں خود ہی آجائیں گی
مایوس نہ ہو، اے پری
مایوس نہ ہو، اے پری
خود میں کہیں کھویا تُو
ہوو، رات اور دن رویا تُو
سارے وہ دن بُھلا دوں گا میں
سارے وہ غم مٹا دوں گا میں
جادو کی چھڑی تیری کب کام آئے گی؟
جادو کی چھڑی تیری کب کام آئے گی؟
گھما دو نا اِس کو ابھی
ملتے ہیں بچپن میں ہی کہیں
مایوس نہ ہو، اے پری
مایوس نہ ہو، اے پری
مایوس نہ ہو، اے پری
Written by: Ali Raza, Bilal Ali, Shane Anthony, Usman Siddiqui, Vais Khan, Zair Zaki

Shazam Footer

Select language:
Google Play Store
Apple App Store
Chrome Web Store
Galaxy Store

Follow Us

Loading...