Music Video

Music Video

Credits

PERFORMING ARTISTS
Niyaz
Niyaz
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Azam Ali
Azam Ali
Composer
Loga Ramin Torkian
Loga Ramin Torkian
Composer

Lyrics

اللہ ہی اللہ کیا کرو
دکھ نہ کسی کو دیا کرو
جو دنیا کا مالک ہے
نام اُسی کا لیا کرو
اللہ ہی اللہ کیا کرو
دکھ نہ کسی کو دیا کرو
اللہ ہی اللہ کیا کرو
دکھ نہ کسی کو دیا کرو
جو دنیا کا مالک ہے
نام اُسی کا لیا کرو
اللہ ہی اللہ
او، اللہ ہی اللہ
او، اللہ ہی اللہ
اب چہرے پہ جھوٹ سجا کے مٹتی ہے سچائی
اب چہرے پہ جھوٹ سجا کے مٹتی ہے سچائی
جھوٹے کو دنیا میں ہمیشہ ملتی ہے رسوائی
اب چہرے پہ جھوٹ سجا کے مٹتی ہے سچائی
جھوٹے کو دنیا میں ہمیشہ ملتی ہے رسوائی
سچ کی راہ پہ چلا کرو
دکھ نہ کسی کو دیا کرو
سچ کی راہ پہ چلا کرو
دکھ نہ کسی کو دیا کرو
جو دنیا کا مالک ہے
نام اُسی کا لیا کرو
اللہ ہی اللہ کیا کرو
دکھ نہ کسی کو دیا کرو
اللہ ہی اللہ کیا کرو
دکھ نہ کسی کو دیا کرو
جو دنیا کا مالک ہے
نام اُسی کا لیا کرو
اللہ ہی اللہ
او، اللہ ہی اللہ
او، اللہ ہی اللہ
شییشہ ٹوٹ کے جُڑ سکتا ہے، دل نہ جُڑے اگر ٹوٹے
شییشہ ٹوٹ کے جُڑ سکتا ہے، دل نہ جُڑے اگر ٹوٹے
کتنا ہے بے درد وہ انساﮞ، پیار کا بھر جو لوٹے
شییشہ ٹوٹ کے جُڑ سکتا ہے، دل نہ جُڑے اگر ٹوٹے
کتنا ہے بے درد وہ انساﮞ، پیار کا بھر جو لوٹے
ایسا ظلم نہ کیا کرو
دکھ نہ کسی کو دیا کرو
ایسا ظلم نہ کیا کرو
دکھ نہ کسی کو دیا کرو
جو دنیا کا مالک ہے
نام اُسی کا لیا کرو
اللہ ہی اللہ کیا کرو
دکھ نہ کسی کو دیا کرو
اللہ ہی اللہ کیا کرو
دکھ نہ کسی کو دیا کرو
جو دنیا کا مالک ہے
نام اُسی کا لیا کرو
اللہ ہی اللہ
او، اللہ ہی اللہ
او، اللہ ہی اللہ
او، اللہ ہی اللہ
او، اللہ ہی اللہ
او، اللہ ہی اللہ
او، اللہ ہی اللہ
Written by: Azam Ali, Carmen Rizzo, Loga Ramin Torkian
instagramSharePathic_arrow_out

Loading...