Music Video

Ghata Ghanghor Ghor | Nayyara Noor | Showcase South Asia - Vol.6
Watch {trackName} music video by {artistName}

Featured In

Credits

COMPOSITION & LYRICS
Behzad Lakhnavi
Behzad Lakhnavi
Songwriter

Lyrics

گھٹا گھنگھور گھور گھٹا گھنگھور گھور مور مچاوے شور مورے سجن آ جا، آ جا مورے سجن آ جا گھٹا گھنگھور گھور مور مچاوے شور مورے سجن آ جا، آ جا مورے سجن آ جا ایک موج کا نام جوانی اک آئے، اک جائے ایک موج کا نام جوانی اک آئے، اک جائے موج میں موج نہ لی جس نے وہ پھر پاچھے پچھتائے موج میں موج نہ لی جس نے وہ پھر پاچھے پچھتائے بڑا دکھ دیوے جیا بڑا دکھ دیوے جیا مانے نہ، ہائے، پیا، ہائے بڑا دکھ دیوے جیا مانے نہ، ہائے، پیا اسے سمجھا جا، آ جا اسے سمجھا جا گھٹا گھنگھور گھور مور مچاوے شور مورے سجن آ جا، آ جا مورے سجن آ جا سب لگ پھروں کھوج میں تیری پیا کھوئے-کھوئے سب لگ پھروں کھوج میں تیری پیا کھوئے-کھوئے جو لاگی نہ جانے موری ان کا بھلا نہ ہوئے جو لاگی نہ جانے موری ان کا بھلا نہ ہوئے پھروں میں دوارے-دوراے پھروں میں دوارے-دوراے دو نینوا کے مارے، ہائے پھروں میں دوارے-دوراے دو نینوا کے مارے مکھ دکھلا جا، آ جا مکھ دکھلا جا گھٹا گھنگھور گھور مور مچاوے شور مورے سجن آ جا، آ جا مورے سجن آ جا
Writer(s): Sheheryar Zaidi Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out