Lyrics

ایسے موسم میں چپ کیوں ہو؟ کانوں میں رس گھولو ایسے موسم میں چپ کیوں ہو؟ ایسے موسم میں چپ کیوں ہو؟ کانوں میں رس گھولو ہونٹ اگر خاموش ہیں، سجنا، آنکھوں ہی سے بولو ایسے موسم میں چپ کیوں ہو؟ کانوں میں رس گھولو ہونٹ اگر خاموش ہیں، سجنا، آنکھوں ہی سے بولو ایسے موسم میں چپ کیوں ہو؟ کرنے لگی ہیں ٹھنڈی ہوائیں پھولوں سے آنکھ مچولی کرنے لگی ہیں ٹھنڈی ہوائیں پھولوں سے آنکھ مچولی اپنے ساتھ بہاریں لائیں ساون رت کی ڈولی کھل گئیں سارے باغ کی کلیاں، اب تو یہ لب کھولو ایسے موسم میں چپ کیوں ہو؟ کانوں میں رس گھولو ہونٹ اگر خاموش ہیں، سجنا، آنکھوں ہی سے بولو ایسے موسم میں چپ کیوں ہو؟ آو، اتنی دور چلیں ہم، دیکھ نہ پائے زمانہ آو، اتنی دور چلیں ہم، دیکھ نہ پائے زمانہ نیل گگن پیچھے رہ جائے، پائے نہ اپنا ٹھکانہ میں چھپ جاؤں گی آنکھوں میں، تم پلکیں تو کھولو ایسے موسم میں چپ کیوں ہو؟ ایسے موسم میں چپ کیوں ہو؟ کانوں میں رس گھولو ہونٹ اگر خاموش ہیں، سجنا، آنکھوں ہی سے بولو ایسے...
Writer(s): Nahid Akhtar Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out