Music Video

JAB RAAT DHALI TUM YAAD AYE - WAHEED MURAD & ZEBA - FILM KANEEZ
Watch {trackName} music video by {artistName}

Featured In

Lyrics

جب رات ڈھلی تم یاد آئے ہم دور نکل آئے اُس یاد کے سائے سائے جب رات ڈھلی... جو بات چلی تم یاد آئے اور پاس چلے آئے اُس یاد کے سائے سائے جب رات ڈھلی... اپنوں نے دیا جو غم اُس غم کی شکایت کیا کیا جانے یہاں کوئی اِس غم میں ہے راحت کیا ڈر ہے کہ یہ غم دل کا ناسور نہ بن جائے جب رات ڈھلی... تم چاہو تو یہ آنسو بن جائیں شرارے بھی تم چاہو تو مل جائیں طوفاں میں کنارے بھی ڈر ہے یہ کنارہ بھی طوفاں ہی نہ بن جائے جب رات ڈھلی...
Writer(s): Ahmed Rushdi, Mala Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out