Music Video

Ulfat Ki Nayi Manzil by Iqbal Bano | Top Ghazal Song | Nupur Audio
Watch {trackName} music video by {artistName}

Featured In

Credits

PERFORMING ARTISTS
Iqbal Bano
Iqbal Bano
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Qateel Shifai
Qateel Shifai
Songwriter

Lyrics

الفت کی نئی منزل کو چلا تُو بانہیں ڈال کے بانہوں میں دل توڑنے والے، دیکھ کے چل ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں الفت کی نئی منزل کو چلا الفت کی نئی منزل کو چلا تُو بانہیں ڈال کے بانہوں میں دل توڑنے والے، دیکھ کے چل ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں الفت کی نئی منزل کو چلا کیا کیا نہ جفائیں دل پہ سہیں پر تم سے کوئی شکوہ نہ کیا پر تم سے کوئی شکوہ نہ کیا اِس جرم کو بھی شامل کر لو میرے معصوم گناہوں میں دل توڑنے والے، دیکھ کے چل ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں الفت کی نئی منزل کو چلا جب چاندنی راتوں میں تُو نے جب چاندنی راتوں میں تُو نے خود ہم سے کیا اقرارِ وفا خود ہم سے کیا اقرارٍ وفا پھر آج ہیں کیوں ہم بیگانے تیری بے رحم نگاہوں میں دل توڑنے والے، دیکھ کے چل ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں الفت کی نئی منزل کو چلا ہم بھی ہیں وہی، تم بھی ہو وہی ہم بھی ہیں وہی، تم بھی ہو وہی یہ اپنی اپنی قسمت ہے یہ اپنی اپنی قسمت ہے تم کھیل رہے ہو خوشیوں سے ہم ڈوب گئے ہیں آہوں میں دل توڑنے والے، دیکھ کے چل ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں الفت کی نئی منزل کو چلا تُو بانہیں ڈال کے بانہوں میں دل توڑنے والے، دیکھ کے چل ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں الفت کی نئی منزل کو چلا
Writer(s): Iqbal Bano Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out