Lyrics

آئے موسم رنگیلے، سہانے آئے موسم رنگیلے، سہانے جیا ناہی مانے تُو چُھٹّی لے کے آ جا، بالما، ہو جب بہتی ندیا شور کرے جب بہتی ندیا شور کرے میرا دل ملنے کو زور کرے میرا دل ملنے کو زور کرے یاد آئیں... یاد آئیں خوشی کے زمانے جیا ناہی مانے تُو چُھٹّی لے کے آ جا، بالما، ہو جب آئیں پنچھی شام ڈھلے جب آئیں پنچھی شام ڈھلے میرے دل میں تیری یاد جلے میرے دل میں تیری یاد جلے کوئی گائے... کوئی گائے انوکھے ترانے جیا ناہی مانے تُو چُھٹّی لے کے آ جا، بالما، ہو کہیں پھول کو بھنورا چوم گیا کہیں پھول کو بھنورا چوم گیا میرا دل مستی میں جھوم گیا میرا دل مستی میں جھوم گیا کوئی میری... کوئی میری لگی کو نہ جانے جیا ناہی مانے تُو چُھٹّی لے کے آ جا، بالما، ہو
Writer(s): Zubaida Khanum Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out