album cover
Rabba
1,174
Pop
Rabba was released on May 10, 2010 by Shiraz Uppal as a part of the album Ankahi
album cover
AlbumAnkahi
Release DateMay 10, 2010
LabelShiraz Uppal
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy
BPM92

Credits

PERFORMING ARTISTS
Shiraz Uppal
Shiraz Uppal
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Shiraz Uppal
Shiraz Uppal
Songwriter

Lyrics

[Verse 1]
کچھ بولے ہوئے لفظوں میں چھپی باتیں
اور ادھ کھلی آنکھوں میں کٹی راتیں
کچھ بولے ہوئے لفظوں میں چھپی باتیں
اور ادھ کھلی آنکھوں میں کٹی راتیں
گم صم دبے دبے سلگتے ارماں
خواب نگاہوں میں ہو گئے مہماں
[Chorus]
​ربا رے کیا ہوا، ربا رے دل گیا
ربا کیا ماجرا، کیا کھویا، کیا مل گیا
ربا رے کیا ہوا، ربا رے دل گیا
ربا کیا ماجرا، کیا کھویا اور کیا مل گیا
[Verse 2]
​کچھ جلتے بدن پر میٹھی برساتیں
پھر کھوئی ہوئی راہوں میں ملاقاتیں
کچھ جلتے بدن پر میٹھی برساتیں
پھر کھوئی ہوئی راہوں میں ملاقاتیں
ہلچل رکی رکی اور دھڑکن ڈولے
یوں ہی کسی اپنے کے سنگ وہ ہو لے
[Chorus]
​ربا رے کیا ہوا، ربا رے دل گیا
(دل گیا)
ربا کیا ماجرا، کیا کھویا، کیا مل گیا
(مل گیا)
ربا رے کیا ہوا، ربا رے دل گیا
(دل گیا)
ربا کیا ماجرا، کیا کھویا اور کیا مل گیا
[Verse 3]
​کچھ سہمے سسکتے یوں ہی خیالوں میں
کچھ انجانی تنہائی کے حالوں میں
کچھ سہمے سسکتے یوں ہی خیالوں میں
اور انجانی تنہائی کے حالوں میں
مستی جگی جگی کیا سرگم چھیڑے
یاد کی ڈوری کو تھام کے نہ چھوڑے
[Chorus]
​ربا رے کیا ہوا، ربا رے دل گیا
ربا کیا ماجرا، کیا کھویا، کیا مل گیا
​ربا رے کیا ہوا، ربا رے دل گیا
ربا کیا ماجرا، کیا کھویا، کیا مل گیا
​ربا رے کیا ہوا، ربا رے دل گیا
(دل گیا)
ربا کیا ماجرا، کیا کھویا، کیا مل گیا
(مل گیا)
​ربا رے کیا ہوا، ربا رے دل گیا
(دل گیا)
ربا کیا ماجرا، کیا کھویا، کیا مل گیا
Written by: Shiraz Uppal
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...