album cover
Alvida
album cover
Alvida was released on April 26, 2026 by Rafae as a part of the album Alvida - Single
ReleasedApril 26, 2026
LabelRafae
LanguageHindi
BPM77
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy

Lyrics

لاگے نہ من میرا, لاگے جیون میرا
یہ ختم اس لمحے میں
اب تو میں بھی یہاں, سوچوں کہ کیا ہوا
یہ قدم کیوں تھم بیٹھے
اس گھر میں اب کیوں نہیں
وہ خوشی جو کل تھی کبھی؟
جانے کیوں آئے نہ
کوئی نظر مجھ کو راستہ
منزل جو تھی میری
کہتا ہوں میں اُس کو الوداع
لاگے نہ دل تیرا, آگے ہے کیا پتا
بارشوں کے موسم میں
ساون میں بجھ گیا, آنگن اس یاد کا
جی اٹھیں ہم اس غم میں
تو مجھ سے کچھ نہ کہے
اور ہم یہ سہتے رہیں
جانے کیوں آئے نہ
کوئی نظر تجھ کو راستہ
خواہش جو تھی میری
کہتا ہوں میں اُس کو الوداع
دن یہ ڈھل جائے گا
غم سنبھل جائے گا
پر اب اس رات کا, پھر نہ کل آئے گا
جانے کیوں آئے نہ
کوئی نظر ہم کو راستہ
پھر مل جائیں گے کبھی
پر آج کہتے ہیں الوداع
Written by: Murtaza Qizilbash, Rafae Bokhari

Loading...