album cover
album cover
00:00
00:20
00:30
00:40
00:45
03:00
00:00
03:36
Past 7 Days
GOD KNOWS was discovered most frequently at around 20 seconds into the song during the past week

Music Video

Music Video

Lyrics

Are you really think about us?
Do you really think about us?
I had to leave baby, I had to leave
I won't really sing about us
اِدھر جگر ہی جگر ہیں
کافی liquor ہے liver میں
میری سگریٹ کدھر ہے؟
I'm a killer with rhythm
So, I can rhyme in a minute
They wanna start so, I finish
ہے میرا mind سب سے illest
Society کے لیے menace
مجھے میرے رزق کی فکر ہے
کدھر ہے؟ کدھر ہے؟
محفلوں میں ہونے لگا
ذکر ہے، ذکر ہے
تیرے پاس بھی ہے bank
میرا bigger ہے، bigger ہے
لونڈا بانٹتا ہے سب
لونڈا giver ہے، giver ہے
جہاں کھڑا ہوں میں
سب کی اُدھر ہی نظر ہے
Kattar کراچی ہے، اِدھر قبر ہی قبر ہے
رب بڑا بادشاہ ہے، بھائی کا بڑا ہی صبر ہے
میں نے mall damage کیے
لالا گدر ہی گدر ہے
Aahn
بیٹھ میری class میں، چل seatbelt باندھ
سالے آتے میری ناف تک اور کریں تین-پانچ
بیٹا، کھولے میں نے راستے، تو سڑیں تین-چار
لونڈے ڈریں میری ذات سے، میں دیتا G پھاڑ!
چلیں سارے key cards, takeover time
Gang floor مانگے تین-چار
اب نہیں ہے بات چیت، اب نہیں ہے تین-پانچ
اونچی رکھی دیوار، sick رکھے flow
لیکن boys نہیں ہیں بیمار
Scene ٹاپ دیے، Mr. Most Streamed
قافلے میں گاڑیاں بھی لگی ہوتی دو-تین
Pest control, killing rats جیسے Mortein
اسلحے بندوقیں میرے یار بڑے شوقین
Always fresh, always clean
میرے boys سارے pro
کبھی پوری نہ ہو نیند
ذمہ داریاں ہوں 100
Living all my dreams
Always living on my toes
کافی بڑی میری team، کتنے دوست بچے close؟
Only God knows
Only God knows
کون سچ بولے، کون بولے جھوٹ بیٹے
God knows
Only God knows
کس نے love دیا، کون گیا بھول
Yeah, my God knows
میرے لوگ بنے وجہ یہاں تک لانے میں
سچ کہہ دیتا اکثر انجانے میں
کل رات ہی محفل میں باتیں چلی
وقت لگتا ہے باتیں بُھلانے میں
کبھی ترس نہیں کھاتے اپنے آپ پر
لوگ جڑے ساتھ جن کا گھر ہے میرے ہاتھ پر
ابھی بھی ہیں ساتھ وہی لوگ، وہی یاد کر
قائم رکھنا مجھے میری ہر ایک بات پر
مولا مدد!
دشمن چاروں طرف، round بھریں 16 عدد
ثابت قدم لڑکے، کر چکے یہ ثابت بھی ہم
Anti fail ہو گئے close کرنے میں یہ gap
Silver screen پہ لے گیا ہوں میں Urdu rap
Triple threat اور میں بھائی کروں tap in
I say cap out loud, when you're capping
سانپ چڑھنا چاہ رہے ہیں میری سیڑھی پر
Main charts سے، Billboard سے، Radio سے TV پر
G-style, repping G-side, throwing peace signs
Rest in peace بھائی
چاہوں تیری میں سپاری دے دوں meanwhile
بیٹھا لکھوں آج بھی گانے سارے freestyle
میں نے اپنی ہر غلطی سے سیکھا ہے
یہاں کتنوں کا دل میں نے جیتا ہے
Red flag, اگر دوست اُس کا میٹھا ہے
صرف چوڑے نہیں، چوروں کو بھی پیٹا ہے
Always fresh, always clean
میرے boys سارے pro
کبھی پوری نہ ہو نیند
ذمہ داریاں ہوں 100
Living all my dreams
Always living on my toes
کافی بڑی میری team، کتنے دوست بچے close؟
Only God knows
Only God knows
کون سچ بولے، کون بولے جھوٹ بیٹے
God knows
Only God knows
کس نے love دیا، کون گیا بھول
Yeah, my God knows
Written by: Jahanzaib, Muhammad Umair Tahir, Talha Anjum, Talha Yunus, Umair Khan

Loading...