album cover
Fallen
album cover
Fallen was released on September 15, 2026 by Independent as a part of the album Fallen - Single
ReleasedSeptember 15, 2026
LabelIndependent
LanguageEnglish
BPM119
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy

Music Video

Music Video

Lyrics

Yeah
Yo, yeah (051 went crazy)
مخاطب اپنی ذات سے میں چار بجے
مخالف اپنی ذات کا نہ آنکھ لگے
میں وہ شاعر جس کی لکھائی میں آپ-بیتی
مقصدِ وجود، تکلیف سے ہم بیزار کھڑے
اِن ہاتھوں سے ہے کلا کو سجایا میں نے
اِن ہاتھوں سے ہے گھر بھی چلایا میں نے (yeah)
اِن ہاتھوں سے میں نے کیے گناہ بڑے
باپ کو کفن بھی اِن ہاتھوں سے پہنایا میں نے
اِن آنکھوں نے ہے دنیاداری کا خلاصہ دیکھا (yeah)
اِن آنکھوں نے ہے ظلم ہوتا بے تحاشا دیکھا
ہاں، کھلی آنکھوں سے میں جی چکا خواب بڑے
مگر اِن آنکھوں سے نہ بھائی کا جنازہ دیکھا
عنایتیں خدا سے ملیں مجھے کان دو
ایک سے سنوں بات، دوجے سے نکال دوں
میں رکھوں بند اِنہیں مشوروں کو جان دوں
نقطہ چینی، چغل خوری پر نہ میں دھیان دوں
میری line سیدھی-سیدھ میری ناک کی
آتی مُشک خود سے Nipsey کی اور Pac کی
Line straight رکھوں, کروں نہ debate میں
دور سے سونگھ لیتا ہوں jealousy, hate میں (yeah)
بھیدی ساروں کا، پھر بھی میں کرتا فاش نہیں
بندہ گاڑوں سیدھا بچے، چھوڑتا میں لاش نہیں
جو بلاوجہ سڑے اُن کے لیے ایک بات
گانڈ کا ہے علاج، گانڈو کا علاج نہیں
یہ ٹیڑھی دُم، سیدھی کرے نہ کوئی vaccine
تُو part-timer، چھکے بول اب یہ facts نہیں
ہاں، نہیں ہیں ٹٹّے تو یہ story پر ہیں shots لیتے
گانڈ میں ڈالو اپنی production اور batteries
T.C.S ٹٹّا چُک service نہ مجھ سے ہوتی
یہاں تک آیا اپنی گانڈ گِھس-گِھس
Dismiss کروں کرو سالوں میری ass پر case
As for this, little bitch I got no time, so listen
گھر، career پورا کندھوں پر اٹھایا میں نے
نبھایا میں نے، ہر ایک وعدہ ہے نبھایا میں نے
ہاں، تاحیات میرا پیٹ بھرا رہے گا
ساری عمر کا دھوکا ایک بار ہی میں کھایا میں نے
خدا میرا گواہ ہے، اصلیت مجھے دکھا دے
Best کی حق والی کلا میں، بھینس کی آنکھ میرے نشانے
بحث کی عادتیں نہ پالیں، bless کیا مجھے خدا نے
Chess کی جانیں ساری چالیں، mess کے آنکھوں سے پہچانیں
یہاں پہ کون کتنا اصلی، کون کتنا جعلی
ہاں، wrong number سے اب جانے کیوں ہیں calls آرہی
سیاہ سمندر میرا دل، میں ٹٹولتا نہیں
ٹوٹے پہاڑ مجھ پہ، ٹوٹا میرا حوصلہ نہیں
پیر پکّے، پاؤں رکھوں جہاں کانپتا نہیں
Miles, kilometres ہیں چلے وہاں ناپتا نہیں
رابطہ نہیں سوائے خدا کے کسی سے
میں چلے جاتا ڈر رکھا کانٹوں کا اور کانچ کا نہیں
کانچ جیسا چُور ٹکڑوں میں دل میرا
I'm heartless, کبھی آ کے مجھے مل بیٹا
سنوں دماغ کی، اب دل سے میں روٹھ بیٹھا
کبھی سوچوں نسوں میں، کیوں ہے یہ سالا خون دیتا
دھواں ہے lungs میں جنگ چلے ہے بند
یہ mind میرا ہے numb، یہ soul تو میں نے بیچ ڈالی
میں نے اِس کلا کو، I'm married to the game
And I do, I do, I do not want fame وہ بھی ایک دن والی
Top seat شہر کی تھی vacant خالی
'Cause گِنے-چُنوں کے علاوہ تھے fake as جعلی
تو پھر کالی Denali لگا کے گاڑی نکالی
اور کرے anti خارج، aye
Yeah
تو میں overrated ہوں یا نہیں؟
میرے لنڈ سے ہے
Whatever I write, I live that man
میں جو جیتا ہوں وہ لکھتا ہوں
وہ دِکھتا ہے اور وہی میرا بِکتا ہے
باقی keep hearing me
'Cause It helps me get the green
(051 went crazy)
چل!
Written by: Abdullah Ali

Loading...