album cover
Same Kid
album cover
Same Kid was released on November 6, 2026 by Shareh as a part of the album Wake Up Call
ReleasedNovember 6, 2026
LabelShareh
BPM63
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy

Lyrics

کبھی سوچا نہیں تھا کہ آؤں گا اتنا میں آگے یہاں پہ
کبھی سوچا نہیں تھا کہ music سے میں نے ہیں پیسے کمانے
جن کو سنتے آیا ہوں میں school سے انہی کے ساتھ ہیں گانے
میں آج بھی fan ہی ہوں پر میرے خیال سے وہ تو نہ جانے
I had two jobs میں نے break کے time پہ لکھے ہیں گانے
کیا میں ہوں وہ same kid university کام سب ساتھ چلانے
لوگ تو bunk کرتے for the fun پر مجھے تھا جانا پڑھانے
Hustle paid off مجھے ماں بولی کہ تُو کامیاب ہے
Now I am hood famous I get recognized جب بھی نکلتا باہر میں bike پہ
میرے highs ہیں زیادہ بس low ہے fade تو غور کریں میری side پہ
میں رب سے مانگتا ہاتھ کھولے کبھی کھولی نہیں میں نے یہ زائچے
And I overspend کیونکہ بچپن میں ماری ہیں خواہشیں
جوتوں کے دو pair ابھی box pack جن پہ بنا ہے Nike کا tick
کیا میں ہوں وہ same kid چھوٹا sports day جو afford نہیں کر سکا kit
اب دیکھو I'm ballin لیکن cope کروں میری cigarette ہیں کبھی دو gin
It's not the same thing I need therapy لیکن کرتا نہیں میرا یہ دل
اب پہاڑ ہیں کتنے پتھریلے پر جانا ہے top پہ fuck it climb it
یہ موسم ہی rapper اکھاڑیں گے کیا ہم نے گانے پھینکے بدلے climate
اور بندہ جب بدلے گا چال تو shop پہ لانا ہم کریں alignment
بڑا nostalgic کتنے گانے لکھوں جیسے submit کرنا ہے assignment
(ہاں Shareh بیٹا گھر کب تک آؤ گے؟)
مجھے گھر چاہیے with a backyard نہیں چاہیے کوئی کانوں میں diamonds
I was no one میرا دل ٹوٹا تھا اور وجہ بنی میری finance
ابھی text کرے can we get back پہلے صحیح نہیں تھی وہ timing
اُس وقت پہ چاہیے تھا سب پر گھڑی نہیں ہوتی تھی اُس کی کلائی پہ
سب گھورتے جیسے کوئی painting ہوں میں
گانوں میں غم لکھوں وہ سنتے ہیں سارے ہم vent in to them
کیا میں ہوں وہ same kid who got called out کیونکہ fees نہیں اُس کی تھی pay
کیا میں ہوں وہ same kid کرے sold out full house تھا جس کا وہ gig
ابھی بھی so broke میں نے جیبیں کھنگالیں پر دیکھنے کو ملا نہ fuck
اور I am so broke کہ attention بھی نہیں pay کر سکتا میں اب
اور I am so broke I beg to differ کہ rapper تُو سب سے الگ
اور I am so broke اتنا کام کروں میری جاتی نہیں ہے تڑپ
بھاگے نہیں 8 Mile کری hustle نہیں مجھ سے battle کرے کس سے clearance
I got no time کہ میں shots لوں baite hype کی sale نہیں clearance
سیدھی بات کروں میں تو دو ٹوک you can see the crystal clearest
زمین پہ لگے یہ زور سے ان کی تو نہیں کوئی ground clearance
میں verse لکھتا بڑے دل سے تبھی تو گانے بنے کتنے A list
چاہے بندش ہو یا پھر ہو wasted لوگوں کی incomplete ہے playlist
چاہے hold out یا پھر come around یا پھر صبر what I wanna say is
میں نے کام کیا with the greatest بنا ہے مجھے بھی one of the greatest
Rock-Rock-Rockstar!
Written by: Shareh, Umair

Loading...