album cover
Saanware
album cover
Saanware was released on November 6, 2026 by Shareh as a part of the album Wake Up Call
ReleasedNovember 6, 2026
LabelShareh
BPM141
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy

Music Video

Music Video

Lyrics

سردیوں کی جیسے دھوپ سا
گرمیوں کی جیسے تو ہوا
مرتے دل کی تو ہے آرزو
دیکھ لے تو مڑ کے ایک دفعہ، ہاں-آں
اور ہم تو
کاجل بن کے بسنا چاہتے تیری آنکھوں میں
تو دیکھ لے یہ خواہشیں میری
تیرے سوا میرا دل ہی نہیں مانے
تو تو کہہ دے جو ہیں خواہشیں تیری
سانورے، سانورے
کیا کریں، سانورے
یہ من میرا لگتا اب نہیں
کیوں پیروں تلے تپتی ہے زمین
میں تیرے بنا کچھ بھی ہوں نہیں
سانورے
آسماں میں کیسا نور سا
داغوں والے چندا روپ سا
دوڑے دوڑے لگ جا تو گلے
ہم سفر ہے تو ہی ہم نوا، ہاں-آں
میں تیرے لیے
چاند تارے توڑ لاؤں، ہے قسم
ہم نے توڑی ہیں سماجوں کی رواجیں، وہ رسم
کیا سے کیا ہوئے، تجھے ہم تو پانے میں صنم
اب جدا نہیں ہوں گے، بول دے
سانورے، سانورے
کیا کریں، سانورے
یہ من میرا لگتا اب نہیں
کیوں پیروں تلے تپتی ہے زمین
میں تیرے بنا کچھ بھی ہوں نہیں
سانورے
Written by: Rithmetic, Shareh

Loading...