album cover
Pehla Pyar
album cover
Pehla Pyar was released on February 18, 2020 by Jimmy Khan as a part of the album Singles - EP
February 18, 2020
LabelJimmy Khan
LanguageEnglish
BPM125
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy

Music Video

Music Video

Lyrics

روز روز کی یہ بات ہے، لکھتا ہوں میں ایک کہانی
جس میں ایک تم ہو اور وہ یادیں پرانی
روز روز چھپ کے ملنا، شہر میں لور لور پھرنا
گھر آتے ہی تمہاری سوچ میں ڈوب جانا
یاد ہے کیا تم کو وہ دن
جب ہم مر مِٹے تھے اِک دوجے پہ؟
وہی تو تھا ہمارا پہلا پیار
پہلا، پہلا پیار
روز روز کی وہ عادت، تمہاری میٹھی سی مُسکُراہٹ
معصومیت میں لپٹا ہوا چہرہ، کیسے بھُلا پاتا میں وہ سب؟
روز روز کی یہ سوچ ہے، جب تُو آ جائے گی
اُس دن کی طرح اِس ٹوٹے دِل کو بہلائے گی
یاد ہے کیا تم کو وہ دن
جب ہم مر مِٹے تھے اِک دوجے پہ؟
وہی تو تھا ہمارا پہلا پیار
پہلا، پہلا پیار
پہلا، پہلا پیار
پہلا، پہلا پیار
روز روز کے یہ حالات ہیں، صبح شام لیے پھرتا ہوں
اُن یادوں کو، اُن ہی یادوں میں ہنستا کھیلتا رہتا ہوں
روز روز کی وہ زِندگی اب ہے یا نہیں
گزر جائے گا یہ وقت بھی اِن یادوں کے سہارے
یاد ہے کیا تم کو وہ دن
جب ہم مر مِٹے تھے اِک دوجے پہ؟
وہی تو تھا ہمارا پہلا پیار
پہلا، پہلا پیار
پہلا، پہلا پیار
پہلا، پہلا پیار
Written by: Jimmy Khan
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...