Music Video

Credits

PERFORMING ARTISTS
Asfar Hussain
Asfar Hussain
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Asfar Hussain
Asfar Hussain
Songwriter
Haider Abbas
Haider Abbas
Songwriter
Muqeet Shahzad
Muqeet Shahzad
Songwriter
Shahrukh Aslam
Shahrukh Aslam
Songwriter
Mansoor Lashari
Mansoor Lashari
Songwriter

Lyrics

سہلا دو من کو کیوں یہ روتا رہے ڈھلے گی پھر یہ رات جو ہوتا رہے پر یہ من مایوس ہے بہت ہنگامے میں گرفت اِس شور میں، اِس بھیڑ میں اکیلا ہے من، اکیلا ہوں میں ہاں، اکیلا ہے من پر مکمل ہے یہ ادھورے ہو تم ہاں، اکیلا ہے من پر مکمل ہے یہ ادھورے ہو تم بلکہ ہو ہی نہیں جھوٹ کی زمین پر فریب کے یہ سارے گھر اِن میں رہنے والے تم، خوں سفید، دل پتھر ذمہ ہے یہ قدرت کا یا خطا تمہاری ہے؟ جو بھی ہے سبب، سو ہے، پر سزا ہماری ہے جس کو جو بھی ملتا ہے بے سبب نہیں ملتا مجھ سے بولے من میرا، "سب کو سب نہیں ملتا" جس کو جو بھی ملتا ہے بے سبب نہیں ملتا مجھ سے بولے من میرا، "سب کو سب نہیں ملتا" جس کو جو بھی ملتا ہے بے سبب نہیں ملتا مجھ سے بولے من میرا، "سب کو سب نہیں ملتا"
Writer(s): Asfar Hussain Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out