Şarkı sözleri

مل گیا وہ جو چرا کے میری آنکھوں سے نندیا لے گیا تھا دور اک گاؤں ہے وہاں ٹھنڈی چھاؤں ہے بہتی ندیا ہے جانا ہے ندیا کے پار مل گیا وہ جو چرا کے میری آنکھوں سے نندیا لے گیا تھا دور اک گاؤں ہے وہاں ٹھنڈی چھاؤں ہے بہتی ندیا ہے جانا ہے ندیا کے پار کر میرا، انتظار میرا بچھڑا یار میرا بچھڑا یار کر میرا، انتظار میرا بچھڑا یار میرا بچھڑا یار رستہ وہ ہی جس پہ چلتے سائے وہ ہی ڈھلتے ڈھلتے دل میں جو کچھ تھا وہ ہی ہونٹوں پہ آنے لگا چاہتا ہے وہ بھی مجھ کو بادل بتانے لگا کر میرا، انتظار میرا بچھڑا یار میرا بچھڑا یار کر میرا، انتظار میرا بچھڑا یار میرا بچھڑا یار مل گیا وہ جو چرا کے میری آنکھوں سے نندیا لے گیا تھا دور اک گاؤں ہے وہاں ٹھنڈی چھاؤں ہے بہتی ندیا ہے جانا ہے ندیا کے پار کر میرا، انتظار میرا بچھڑا یار میرا بچھڑا یار کر میرا، انتظار میرا بچھڑا یار میرا بچھڑا یار
Writer(s): Bilal Maqsood, Anwer Maqsood Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out