album cover
Rum
7
Hip-Hop/Rap
Rum adlı parça albümünün bir parçası olarak Ammaz Ali tarafından 13 Aralık 2023 tarihinde yayınlandıRum - Single
album cover
Çıkış Tarihi13 Aralık 2023
FirmaAmmaz Ali
Melodiklik
Akustiklik
Valence
Dans Edilebilirlik
Enerji
BPM109

Müzik Videosu

Müzik Videosu

Krediler

PERFORMING ARTISTS
Ammaz Ali
Ammaz Ali
Performer
Arsal Awais
Arsal Awais
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Ammaz Ali
Ammaz Ali
Songwriter
Arsal Awais
Arsal Awais
Songwriter

Şarkı sözleri

تیری یاد میں میں گم
مجھے ھوش نہ رہے
میری سوچ میں ہو تم
تجھے سوچھتے رہیں
او جانی دستیاب
پھر بھی پینی نہیں ہے Rum
یہ سوچ اب مجھے کاٹے
کیوں دیا تو نے غم؟
I am lost in myself
اب سوچوںٔ میں کدھر
I gave a lot of signs
پیر بھی کری نہ قدر
اندھیروں میں پھروں میں یوں دربدر
گزاری کیسے راتیں تجھے ذرا نہ خبر
تیری ہی خاطر میں کر رہا صبر
پھر کروں یے دعا تجھے لگے نہ نظر
میں کروں جو بھی Feel, سارے سگے بیخبر
سب کی میں خامیاں کرتا درگزر
انتظار میں کھڑا، تو جانے نہ وجہ
کیسی یہ ذندگی، دیا تو نے دغا
تو مجھ کو نہ ملا، کیا تھی میری خطا؟
یہ یاد اب مجھے کاٹے، دیا تو نے دغا!
اسکے خیالوں میں میں گم کافی دیر سے
ہم دونوں ہی ناراز، ہم دونوں بنے غیر سے
میں ویٹ کروں Call کا، وہ Busy کسی غیر سے
اب گھر بھی نہیں اسکا یے میرے دل کے شہر میں
وہ کہتے کے نفرت ٹھیک نہیں
میں کہتا کے محبت نے کیا دیا؟
وہ کہتی ہم چلینگے مزید نہیں
کیا میں نے اسکا جینا تھا عزاب کیا؟
کیا میں نے اسکا دل توڑا، راخ کیا؟
کیا میں نے اسکا دل کبھی باغ کیا؟
گھونٹ کڑوے تھے لیکن میں نے درد پیا
اب سوچوں کے جا کے مانگوں مافیاں
آسانی تو مانگتے ہیں سب ہی
آسانی کوئ کرنے کو رازی نہیں
یاد میں میں اسکی ہوں جاگتا
نیند مجھے راتوں کو آتی نہیں
وہ کہتی کے تو میرا نہ تھا، میں جانتا کے اسکے الاوہ کوئ ساتھی نہیں
حمدرد کی بھی حمدردی وقتی، خدا کے سوا یہاں کوئ میرا ساتھی نہیں
وہ سمجھ نہیں پاتی مجھے کیا کروں
فرق ہم دونوں میں نہیں، فرق یے بس سوچ کا ہے
ایک دوسرے سے محبت کر کے بھی لڑ جاتے
خیر ہوتی، یہ تو ہر روز کا ہے
انسانوں میں وفا کیوں تو کھوجتا ہے؟
ایک Real Artist, ویوز کا نہیں سوچھتا ہے
کارما (Karma) یا مجھ پے کوئ معجزا ہے؟
تو درد دیتا، خود کو ہی نوچھتا ہے
حرٹ (Hurt) بہت ذیادا تب جا کے ہوتا ہے
جب اپنے ہی سانپ بنے دغا دیں
ایسے اپنوں کی کمی نہیں ہوتی سب کو
ایسے اپنوں کو ذندگی سے بھگا دیں
یہ دل کس کام کا اب ٹوٹ چکا
ہم دل کہیں بیٹھے نہ لگا لیں
یے لوگ سبھی خوشی کے وہ جشن میں
مجھے غم کے وہ سوگ سے نہ جگا دیں!
وقت احساس دلاتا، تو کیسے غم کے دلاسے؟
میں بھی وقت نکال نہیں پاتا
وہ سوچھتی ہم مل کیوں نہیں پاتے
روز Rum، ڈھلے شام، میں بھی راتوں کا راجا
یہ پھول کبھی کھل ہی نہیں پاتے
یہ عشق نہیں کھیل، نہیں آساں
کچھ لوگ اسے کھیل سمجھ جاتے
میں اپنی زندگی میں اب مصروف
وہ جان کے بھی جانتی نہیں مغرور
ہم دونوں الگ راستوں پہ چل پڑے
کیسا ہے فتور, اب کیسا ہے یہ دستور؟
انتظار میں کھڑا، تو جانے نہ وجہ
کیسی یے ذندگی، دیا تو نے دغا
تو مجھکو نہ ملا، کیا تھی میری خطا؟
یہ یاد اب مجھے کاٹے، دیا تو نے دغا!
Written by: Ammaz Ali, Arsal Awais
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...