Şarkı sözleri

ہر سوال کو میرا جواب تیار اور میں سنتی نہیں سنتی نہیں ہر کسی کی بات اب تھک گئے اور میں نے سب دیکھا اس دنیا کی ہر ایک جگہ اور ضروری نہیں پیچھے دیکھنا ماضی میرا ہر پل میں رہے ساتھ میں نے کوشش کی، بیچ دی روح اپنی لیکن پھر بھی ہم اب تو نہیں میں نے کوشش کی، بن گئی قیدی سب کیا بس تیرے لئے تیرے لئے، تیرے لئے خدا حافظ اپنی جوانی ختم ہے وہ کہانی ہماری معافی کا لفظ ہم بھول گئے باہر سے کتنے سخت مگر اندر ہے کچھ باری ہے، کچھ غلط ہر سوال کو میرا جواب تیار سنتی نہیں ہر کسی کی بات میں نے کوشش کی... سب کیا بس تیرے لئے تیرے لئے، تیرے لئے
Writer(s): Sanjana Shukla Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out