album cover
Jasmine
5.816
Hip-Hop/Rap
Jasmine adlı parça {albumName} albümünün bir parçası olarak Mass Appeal tarafından 29 Kasım 2024 tarihinde yayınlandıMy Terrible Mind
album cover
En Popüler
Geçtiğimiz 7 Gün
01:40 - 01:50
Jasmine geçen hafta yaklaşık 1 dakika and 40 saniye civarında en sık keşfedilen şarkı oldu
00:10
01:40
02:00
00:00
02:48

Krediler

PERFORMING ARTISTS
Talha Anjum
Talha Anjum
Rap, Lead Vocals
Umair
Umair
Programming
COMPOSITION & LYRICS
Talha Anjum
Talha Anjum
Songwriter
Umair
Umair
Songwriter
PRODUCTION & ENGINEERING
Umair
Umair
Producer

Şarkı sözleri

[Verse 1]
مشہورِ زمانہ ہے، تیری جوانی یہ
تو سب کی چاہت ہے، تجھے کیا چاہیے
دل کو زخم ہے میسر
مرہم کا نہیں ہے تصور
میں اکھڑا سا رہتا ہوں اکثر
بے دلی کا یہ کیسا تسلسل
میری راتیں ہیں روشن اور دن میں اندھیرے ہیں
​بھری محفلوں میں بھی ہم کتنے اکیلے ہیں
تو دنیا کی ہو ہی گئی
محبت ہماری اب کھو سی گئی
تجھے ڈھونڈوں گا اتنی شدت سے میں
مجھے تھوڑی مدت تو دے تو سہی
[Chorus]
​جیسے رات کی رانی
مہک اٹھے سماں، تو کھلے جہاں
چاند کی طرح، روشنی لٹاتی پھرے وہاں
جیسے رات کی رانی
تیری چاہتیں، صحبتیں، کیا ہی رونقیں
تجھ کو چھو لے جو وہ تو جل ہی گیا
جیسے رات کی رانی
تیری چاندنی ہی تو چاہتے سب
جیسے رات کی رانی
سب کھنچتے جائیں تیری طرف
جیسے رات کی رانی
تیری چاندنی ہی تو چاہتے سب
جیسے رات کی رانی
سب کھنچتے جائیں تیری طرف
[Verse 2]
​وہ تیرا چلے آنا
وہ میرا مسکرانا
اب کہاں وہ روایت
اب کہاں وہ زمانہ
تیرا آنکھوں سے پلانا
گرا کے پھر اٹھانا
نہ رہا وہ سرور
نہ ملے وہ مے خانہ، نہ، نہ
او جانم
Through the pain, and the fame, and the stardom
خود سے ہی نہیں رہے آزاد ہم
خود کو کریں گے خود ہی برباد ہم
جب آئی تیری یاد اب
تو کھول لیتا ہوں وہی کتاب اب
پھر کرتا ہوں وہی میں حساب اب
بھلا چاند کے بھی گن سکیں گے داغ ہم
او جانم
[Chorus]
​جیسے رات کی رانی
مہک اٹھے سماں، تو کھلے جہاں
چاند کی طرح، روشنی لٹاتی پھرے وہاں
جیسے رات کی رانی
تیری چاہتیں، صحبتیں، کیا ہی رونقیں
تجھ کو چھو لے جو وہ تو جل ہی گیا
جیسے رات کی رانی
تیری چاندنی ہی تو چاہتے سب
جیسے رات کی رانی
سب کھنچتے جائیں تیری طرف
جیسے رات کی رانی
تیری چاندنی ہی تو چاہتے سب
جیسے رات کی رانی
سب کھنچتے جائیں تیری طرف
Written by: Muhammad Umair Tahir, Talha Anjum
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...