album cover
album cover
Clones adlı parça {albumName} albümünün bir parçası olarak Encyclomedia Lashari Films JV. tarafından 9 Mayıs 2025 tarihinde yayınlandıClones - Single
9 Mayıs 2025
FirmaEncyclomedia Lashari Films JV.
BPM93
Melodiklik
Akustiklik
Valence
Dans Edilebilirlik
Enerji

Şarkı sözleri

[Chorus]
میرے بنا تیرا نہیں گزارا
یہ سارے جاتے میں جدھر جا رہا
میں سب سے الگ، میں سب سا لگوں
یہ زندگی ایک سٹیج، میں کب کیا کہوں
زندگی نہ ملنی دوبارہ
خواہشوں کو اپنی نہ مار اب
کون تیرے یار، کون تجھ سے کلوز
کون اصلی ہے ادھر، کون صرف کلون
[Verse 1]
​ایک روپ جسے دنیا کا ہوش نہیں ہے
کچھ روپ ہیں جو دنیا سے روپوش رہے
ایک روپ میرا جس کا کوئی ارادہ نہیں
کچا اور ایک روپ جس کا کوئی ارادہ ٹھوس نہیں ہے
ایک روپ جس سے دوست یار روز ملیں
ایک روپ میرا جس کا کوئی دوست نہیں ہے
​کتنے سارے میرے کلونز
کون طلحہ کون نہیں میرے کتنے سارے زون
کون غلط کون صحیح
یہ زندگی ایک کھیل اور ہم کھلاڑی برو
کون میرا اینٹی ادھر کون میرا آڑتی برو
قلم میں ہے وزن تو آواز خود ہی بھاری ہو
مجھے میرے کان میں آواز خود کی آ رہی ہو
کبھی وہ کہے
You're no good
کوشش مت کرو
کبھی کہے کہ لگا رہ
You'll get it bro
سیدھا بندہ قید ہم پرندے آزاد
شہر جنگل گھومتے درندے آزاد
پر ہم نہ چھپ کے بیٹھیں
No hide out
کھلا گھومیں شہر میں
When we ride out
کتنے کلونز میں کہتا ہوں آئے جاؤ
پر میں اصلی اکیلا
Come & find out
​میرے بنا تیرا نہیں گزارا
یہ سارے جاتے میں جدھر جا رہا
میں سب سے الگ، میں سب سا لگوں
یہ زندگی ایک سٹیج، میں کب کیا کہوں
زندگی نہ ملنی دوبارہ
خواہشوں کو اپنی نہ مار اب
کون تیرے یار، کون تجھ سے کلوز
کون اصلی ہے ادھر، کون صرف کلون
​Ty in the buildin yeah they know
یہ سارے واقف ہیں کہ میں ہوں کون
اب گلی گلی ملے میرے کلونز
Don't copy my flow
ادھر پہلے ہی بڑے چور
دکھیں میرے جیسے بہت
I'm a trend setter
سب پہنیں اب بندانے کیا میں
Vendetta
Still a go getter
آج بھی وہی سوچ
Brother hustle
چلے روز جگر، وقت نے کی بہت قدر
نہیں مجھے موت کا ڈر، میں بنا رہا
Legacy
First class
اب جہاز میں ہو پہلی سیٹ
سٹریٹ ہوا بعد میں سمارٹ تو میں پہلے سے ہی
Rapstar lifestyle
کچھ ہوتے جیلس بھی
کون ہے میرا اینیمی کون ہے میرا دوست
کون ہے ادھر اصلی کون ہے صرف کلون
کچھ مانگیں میلوڈیز، کچھ مانگیں فلو
کچھ چاہیں کہ میں دکھوں انہیں آئینے میں روز
مگر ایسا نہیں ہو کبھی میں سب سے الگ
عوامی پروٹوکول، فینز بند کریں سڑک
Boss life
جا کے نام اپنا پوچھ
اپنے شوز لگیں دکھنے میں جلوس، شابا موو
[Chorus]
​میرے بنا تیرا نہیں گزارا
یہ سارے جاتے میں جدھر جا رہا
میں سب سے الگ، میں سب سا لگوں
یہ زندگی ایک سٹیج، میں کب کیا کہوں
زندگی نہیں ملنی دوبارہ
خواہشوں کو اپنی نہ مار اب
کون تیرے یار، کون تجھ سے کلوز
کون اصلی ہے ادھر کون صرف کلون
Written by: Jokhay, Talha Anjum, Talhah Yunus
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...