album cover
Heer
album cover
00:00
00:20
00:45
00:55
01:20
03:55
00:00
04:11
Geçtiğimiz 7 Gün
Heer geçen hafta ilk birkaç saniyesinde en sık keşfedilen şarkı oldu

Müzik Videosu

Müzik Videosu

Şarkı sözleri

[Verse 1]
کبھی جو میں عشق لکھوں، تیری تصویر بنے
ہنس کے میں رانجھا بنوں، جو تو میری ہیر بنے
چاہوں تیرے ہاتھوں سے میری تقدیر بنے
ہنس کے میں رانجھا بنوں، جو تو میری ہیر بنے
[Verse 2]
​پہلی سی بات نہیں، کیا میں تجھے یاد نہیں
کیوں کہ تو رو لیتی، تیری ہر بات صحیح
حمم
وہ منظر اب بھی آنکھوں سے جاتا نہیں
وہ، اُہ، ہو
تیرا کہنا کہ تو مجھ کو چاہتا نہیں
[Chorus]
دل بھی میں پیش کروں، تو اگر تیر بنے
ہنس کے میں رانجھا بنوں، جو تو میری ہیر بنے
چاہوں، تیرے ہاتھوں سے میری تقدیر بنے
ہنس کے میں رانجھا بنوں، جو تو میری ہیر بنے
اے، ہو، ہو،ہو
[Verse 3]
حمم، مم
​رب جانے یا تو جانے، ہمرا دل تجھ کو مانے
اوروں کی باتوں میں نہ آ
ہائے، غم کوئی نہ سنتا یہاں پہ، دنیا بس دیتی طعنے
غیروں پہ کر نہ سب عیاں
[Verse 4]
یا سچ میں بتا دے
تو چاہتی ہے کیا ہونا جُدا
کیا باقی ہے اب بھی تیرے
جانِ جاں، دل میں جگہ
[Verse 5]
ایسی کوئی رات نہیں، جس میں نہ یاد تیری
کیسے نہ تو دل میں بسے، یہ ہے جائیداد تیری
بن تیرے جانے کیوں مسکراتا نہیں
ہنسنا تو اب چاہ کے بھی آتا نہیں
خود کو میں باندھ لوں گر، جو تو زنجیر بنے
ہنس کے میں رانجھا بنوں، جو تو میری ہیر بنے
چاہوں، تیرے ہاتھوں سے میری تقدیر بنے
ہنس کے میں رانجھا بنوں، جو تو میری ہیر بنے
اے، ہو، ہو،ہو
​ہنس کے میں رانجھا بنوں، جو تو میری ہیر بنے
Written by: Haider Ali, Talat Kazmi
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...