album cover
Try Again
Turnede
album cover
Try Again adlı parça {albumName} albümünün bir parçası olarak Talhah Yunus tarafından 6 Kasım 2026 tarihinde yayınlandıJadugar
AlbümJadugar
Yayın Tarihi6 Kasım 2026
FirmaTalhah Yunus
DilHintçe
BPM
Melodiklik
Akustiklik
Valence
Dans Edilebilirlik
Enerji

Şarkı sözleri

(Yeah, yeah)
Throw your hands up، کبھی دیتا نہ fucks، بڑا قیمتی ہے وقت
لونڈا ہوں سخت، feature مانگتے ہیں سب
بڑے قیمتی یہ لفظ، بیٹے، line میں اب لگ
Pure hard work، شاید تھوڑی بہت luck
ادھر red سارے flags، جیسے red سارے cups
دکھنے میں Snoop، مگر style یہ corrupt
سنا انہیں live، zero dial کروں اب (Haha)
میرے لکھنے کے سو طریقے، گر کے سیکھے، پانی اب جو کا پیتے
باندھو فیتے، بیٹے، اب بھاگو پیچھے
آنکھیں نیچے، ابے، او بھوسڑی کے
G-side تو ہے robbery
پھر کتنے dealers، کتنے ہیں نوکری پر
کتنے Roger، کتنے ہیں margarita
میرے rizz میں جادو جیسے Wiz Khalifa
Bank balance ابھی لگتا Visa
کتے آتے جھنڈ میں اب بن کے گیدڑ
Mobb Deep نہیں، ادھر mob جاتا deeper
وہ سب کرتی follow جیسے Mona Lisa
بھائی تیرا culer ہے leeg-leega
وہ لگتی Spanish، میری señorita
یہ شہر La Masia، یہ سڑکیں teacher
ہوتی کم ہی بارش، ہو زیادہ کیچڑ
Anti میرے گھبری، ساتھ کھڑے سب جگری
Rap game کا Rancho، ٹانگو میری degree
Vibe ہے پوری Nipsey، high اور تھوڑا tipsy
Vocals بڑے sexy، baddies ہوتی fixy
کیا میں antisocial؟
میں نے خود بنائے ہیں دائرے (Yeah)
دھوپ بھی لگے دشمن
اصل دشمن مگر سائے یہ
Try again
Try again
آئے دن، سب ڈھونڈیں اپنے فائدے
Try again
بیٹے، try again
کیا کریں؟ ادھر سارے ہی منہ کے fire ہیں
پڑھے لکھے جاہل ہیں
پیسہ بہت، مگر پڑھے لکھے جاہل ہیں
کہانیاں سنائیں گے، چن چن کے جدھر ہوں گے فائدے
لکھی life بڑی violent
ویسے loud ہوں گے میرے آگے silent
تیرا بھائی سب سے stylish
خون میں ہی کلاکاری، باپ میرا شاعر ہے
کیا ہے، بے، چِندی چور؟
کوئی جنگ نہیں، بیٹا، تو ہے insecure
تیری پھاڑ کے دوں کیا کسی درزی کو؟
نامرد وہ جو نہ مانے غلطی کو
کیے تیرے جیسے بھرتی بہت
تیرا باپ بن کے کروں خرچی بند
ایک آواز پہ اب ہوگی تیری بولتی بند
Shatty taat، red dot سیدھا کھوپڑی پر
لگایا میں نے نوکری پر
اور تو پیسہ اڑا رہا چھوکری پر
ایک چماٹ سے لگا دوں گا میں loading پر
تو سوچتا رہے گا اگلے دو دن تک
میرا side ہو جائے فوجی cut
Gen-Z کا یہ fade، I don't give two fucks (Haha)
بھائی چلے roaming پر
Protocol پورا، خود ہی ہوتی boarding اب
اگر گھوما میرا meter، ہونا massacre
Grandmaster، آنا بیٹا cash لے کر (Yeah)
نیچے لٹکے رہیں گے جیسے testicles
خون گرم اور یہ قلم میرا magical
جیسے کوئی جادوگر، جلا دوں سب
کون ہوں میں؟ یاد کر، دیوانے سب
وقت ہی نہیں آج کل
خدا کرم، وہ رکھتا حساب بھی
وہ جانے سب
Try again
Try again
آئے دن، سب ڈھونڈیں اپنے فائدے
Try again
بیٹے، try again
کیا کریں؟ ادھر سارے ہی منہ کے fire ہیں
Written by: Talhah Yunus

Loading...