音乐视频

Aankhen Milaney Waaley - Young Tarang | Nazia Hassan & Zoheb Hassan (Official Audio)
观看 {artistName} 的 {trackName} 音乐视频

精选于

制作

出演艺人
Nazia Hassan
Nazia Hassan
表演者
Zoheb Hassan
Zoheb Hassan
表演者
作曲和作词
Nazia Hassan
Nazia Hassan
作词
Zoheb Hassan
Zoheb Hassan
作词
Biddu
Biddu
作曲
Shyamlal Harlal Rai Indivar
Shyamlal Harlal Rai Indivar
作词

歌词

آنکھیں ملانے والے دل کو چرانے والے مجھ کو بھلانا نہیں من کو سجانے والے جیون میں آنے والے جیون سے جانا نہیں میں جوان میں حسین میرے پاس کیا نہیں؟ ہو، ہو، ہو آنکھیں ملانے والے دل کو چرانے والے مجھ کو بھلانا نہیں ہو، ہو، ہو ،ہو ایک ہی نظر سے کیسے دل میں بسے تم ایسے بندھن ہو جیسے قدیم ہیرے، موتی، اور پیسے (پیسے) کنکر پتھر ہو جیسے (جیسے) پیار یہ اتنا عظیم جنم، جنم کا سجن تیرا میرا یہ ساتھ دل کو پہنچائی تیری نگاہوں نے آر ہو، ہو، ہو ،ہو، ہو (آنکھیں) ملانے والے (دل کو) چرانے والا (مجھ کو) بھلانا نہیں ہو، ہو، ہو، ہو تم سا نہ ہے اب کوئی (کوئی) مجھ کو ملے اب جو بھی (جو بھی) تمہارا نہ ہو رقیب تاج یا تخت یا شاهی دنیا کی ہر خدائی پیار کا کیا ہو حریف چاہت سے تیری جیون ہے میرا حسین تم نہ میرے پاس ہو تو میں کچھ بھی نہیں ہو، ہو، ہو، ہو، ہو ۔۔۔ آنکھیں ملانے والے دل کو چرانے والے مجھ کو بھلانا نہیں من کو سجانے والے جیون میں آنے والے جیون سے جانا نہیں میں جوان میں حسین میرے پاس کیا نہیں؟ ہو، ہو، ہو (آنکھیں) ملانے والے (دل کو) چرانے والے (مجھ کو) بھلانا نہیں
Writer(s): Biddu, Zoheb Hassan, Nazia, Shyamlal Harlal Rai Indivar Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out