音乐视频

Coke Studio Season 9| Bholay Bhalay| Meesha Shafi
观看 {artistName} 的 {trackName} 音乐视频

制作

出演艺人
Meesha Shafi
Meesha Shafi
表演者
Bilal Maqsood
Bilal Maqsood
表演者
Faisal Kapadia
Faisal Kapadia
表演者
Shani Arshad
Shani Arshad
表演者
Sabir Zafar
Sabir Zafar
表演者
作曲和作词
Bilal Maqsood
Bilal Maqsood
词曲作者
Faisal Kapadia
Faisal Kapadia
词曲作者
Shani Arshad
Shani Arshad
词曲作者
Sabir Zafar
Sabir Zafar
词曲作者
制作和工程
Bilal Maqsood
Bilal Maqsood
制作人
Faisal Kapadia
Faisal Kapadia
制作人

歌词

(بھولے بھالے، بھولے بھالے، بھولے بھالے سئیاں) (بھولے بھالے، بھولے بھالے، بھولے بھالے) (بھولے بھالے، بھولے بھالے، بھولے بھالے سئیاں میرے، بھولے، بھالے) (بھولے سئیاں) او مورے بھولے بھالے سئیاں مورے بھولے بھالے سئیاں رے کرتے ہیں کیسی نئی بات رے او مورے بھولے بھالے سئیاں مورے بھولے بھالے سئیاں رے کرتے ہیں کیسی نئی بات رے ہو ایسے پکڑے دل کا چور جیسے مچھلی کانٹا ڈور ہمراہی، ایسے جیسے، کوئی مانجھی چلے ساتھ رے مورے، بھولے بھالے سئیاں مورے بھولے بھالے سئیاں رے کرتے ہیں کیسی نئی بات رے او مورے بھولے بھالے سئیاں مورے بھولے بھالے سئیاں رے کرتے ہیں کیسی نئی بات رے سئیاں کی بولی بولے ہونٹ رسیلے نینوں سے باتیں کرتے، نین نشیلے بال یہ چھیڑے موری کھینچیں یہ من کی ڈوری دیکھو ہیں سئیاں کیسے، چھیل چھبیلے دیکھو کیسے ہیں رنگ ریز سارے رنگ ہیں ان کے تیز رب جانے، کیسی ہے یہ، رازوں والی ملاقات رے مورے، بھولے بھالے سئیاں مورے بھولے بھالے سئیاں رے کرتے ہیں کیسی نئی بات رے او مورے بھولے بھالے سئیاں مورے بھولے بھالے سئیاں رے کرتے ہیں کیسی نئی بات رے سئیاں نے پوری کر دی آس ملن کی چنگاری بھڑکی ہے یہ، پریم اگن کی ویسے تو ہر جگ میں ہے اترے وہ رگ رگ میں ہے باندھی ہے سئیاں تو نے، ڈور لگن کی چاہے دن ہو چاہے رین وہ ہی من کا ہے سکھ چین لگے ایسے، جیسے ان کے ہاتھوں میں ہو میرا ہاتھ رے مورے، بھولے بھالے سئیاں مورے بھولے بھالے سئیاں رے کرتے ہیں کیسی نئی بات رے او مورے بھولے بھالے سئیاں مورے بھولے بھالے سئیاں رے کرتے ہیں کیسی نئی بات رے ہو ایسے پکڑے دل کا چور جیسے مچھلی کانٹا ڈور ہمراہی، ایسے جیسے کوئی مانجھی چلے ساتھ رے مورے، بھولے بھالے سئیاں مورے بھولے بھالے سئیاں رے کرتے ہیں کیسی نئی بات رے او مورے بھولے بھالے سئیاں مورے بھولے بھالے سئیاں رے کرتے ہیں کیسی نئی بات رے
Writer(s): Sabir Zafar, Shani Arshad Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out