制作
出演艺人
Mehdi Hassan
表演者
作曲和作词
A Hameed
词曲作者
歌词
کسی کے لب گلاب ہیں
کسی کی آنکھ جام ہے
جہاں بہکتی ہے نظر
یہی تو وہ مقام ہے
کس کس کی نظر دیکھوں
کس کس کی ادا دیکھوں
کس کس کی نظر دیکھوں
کس کس کی ادا دیکھوں
ہر سمت قیامت ہے
ہر سمت قیامت ہے
اب اور میں کیا دیکھوں
کس کس کی نظر دیکھوں
کس کس کی ادا دیکھوں
ہر سمت قیامت ہے
ہر سمت قیامت ہے
اب اور میں کیا دیکھوں
کس کس کی نظر دیکھوں
کس کس کی ادا دیکھوں
بن مانگے ہی دل مانگے
کیا مانگ نکالی ہے
بن مانگے ہی دل مانگے
کیا مانگ نکالی ہے
ماتھے پہ لٹ الجھی سی
کیا خوب اچھالی ہے
بیباک نگاہوں میں
بیباک نگاہوں میں
کیا رنگِ حیا دیکھوں
کس کس کی نظر دیکھوں
کس کس کی ادا دیکھوں
یہ کنگن بڑے وزنی ہیں
جھنکار بہت کم ہے
یہ کنگن بڑے وزنی ہیں
جھنکار بہت کم ہے
ان کاغذ کے پھولوں میں
مہکار بہت کم ہے
تم وہ نہیں، میں جس کے
تم وہ نہیں، میں جس کے
ہاتھوں پہ ہی نہ دیکھوں
کس کس کی نظر دیکھوں
کس کس کی ادا دیکھوں
یہ حسن بھی سادہ ہے
نظروں میں بھی جادو ہے
یہ حسن بھی سادہ ہے
نظروں میں بھی جادو ہے
چہرہ ہے کنول جیسا
سانسوں میں بھی خوشبو ہے
کافر ہوں، اگر اب میں
کافر ہوں، اگر اب میں
کچھ تیرے سوا دیکھوں
کس کس کی نظر دیکھوں
کس کس کی ادا دیکھوں
ہر سمت قیامت ہے
ہر سمت قیامت ہے
اب اور میں کیا دیکھوں
کس کس کی نظر دیکھوں
کس کس کی ادا دیکھوں
Written by: A Hameed, Riazur Rehman Saghar