Aima Baig 的热门歌曲
制作
出演艺人
Aima Baig
表演者
Shuja Haider
表演者
作曲和作词
Shuja Haider
词曲作者
Bilal Maqsood
词曲作者
Faisal Kapadia
词曲作者
Raza Tirmizi
词曲作者
歌词
بھولی بسری چند امیدیں چند فسانے یاد آئے
چند فسانے یاد آئے
تم یاد آئے اور تمہارے ساتھ زمانے یاد آئے
بانورے, بانورے, بانورے
بانورے, بانورے, بانورے
بانورے تیرے بن میں جیوں کہ نہ جیوں
جو ہے میرا اسے اپنا کہوں کہ نہ کہوں
اب تو ہی بتا کیا کروں کہاں جاؤں میں
تیرے جیسا کوئی کہاں سے لاؤں میں
تو آؤ نا
بانورے (بانورے, بانورے)
بانورے نئی منزل نئی یہ راہیں ہیں
بانورے اجنبی سے لوگوں کی بانہیں ہیں
رو دیتی ہوں میں کوئی جو تھامے اگر
کہہ دیتی ہوں میں جو آ رہا ہے نظر
تو آؤ نا
بانورے
تو بے وفا ہوا تو میں خفا ہوا
تجھ کو کیا الوداع
پھر کیوں تو روح جیسے تن میں اتر گیا
خود سے کیا کیوں جدا
لازمی کیوں بن گئے ہو یہ بتا
تشنگی کیوں دے گئے ہو بانوارا
اب تو ہی بتا کیا کروں کہاں جاؤں میں
تیرے جیسا کوئی کہاں سے لاؤں میں
تو آؤ نا
بانورے
پھول کھلے شاخوں پہ نئے اور درد پرانے یاد آئے
تم یاد آئے اور تمہارے ساتھ زمانے یاد آئے
تھوڑا زندگی کا نشّہ تھا
کچھ عمر کی بھی کمی تھی
ناداں تھی میں بے وفا نہیں
جب تو مجھے یاد آیا
اندھیرا آنکھوں پہ چھایا
رک سی گئی زندگی میری
لوٹ آؤ تم میرا ہر پل جل رہا ہے
آ بھی جاؤ تم تنہا ہوں میں یہاں
تو آؤ نا
بانورے (بانورے, بانورے)
بانورے (بانورے)
بانورے (بانورے, بانورے)
بانورے (بانورے, بانورے)
Writer(s): Shuja Haider
Lyrics powered by www.musixmatch.com