歌词
[Verse 1]
چھاپ آئے کہ ملاقات ہو آوازے سے
کب سے تنہائی لگی بیٹھی ہے دروازے سے
[Chorus]
ہم تمہاری راہ دیکھیں گے صنم
تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم
تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم
ہم تمہاری راہ دیکھیں گے صنم
تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم
تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم
[Verse 2]
تیرے آنے کی خبر نہ آ سکی
تیرے آنے کی خبر نہ آ سکی
یاد تیری دل سے بھی نہ جا سکی
یاد تیری دل سے بھی نہ جا سکی
ہو گئے پاگل تیری یادوں میں ہم
[Chorus]
تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم
تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم
ہم تمہاری راہ دیکھیں گے صنم
تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم
تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم
[Verse 3]
ہو او ہو
یہ ہوائیں تیرے بن پریشان ہیں
یہ گھٹائیں تیرے بن حیران ہیں
یہ ہوائیں تیرے بن پریشان ہیں
یہ گھٹائیں تیرے بن حیران ہیں
کر رہی ہے رُت بھی تو تیرا ہی غم
[Chorus]
تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم
تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم
ہم تمہاری راہ دیکھیں گے صنم
تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم
تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم
[Verse 4]
سنیے جھرنوں کی پُکاریں ہمسفر
سنیے جھرنوں کی پُکاریں ہمسفر
تیرے ملنے کی لیے ترسے یہ نظر
تیرے ملنے کی لیے ترسے یہ نظر
چھا گئی کیسی اداسی ایک دم
[Chorus]
تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم
تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم
ہم تمہاری راہ دیکھیں گے صنم
تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم
تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم
Written by: Muddassir Wadood, Muddassir Wadood Khan