制作
作曲和作词
Hasan Raheem
词曲作者
Rovalio
词曲作者
歌词
سارے تارے پُکاریں
میری چندا، تمہارے اشارے
کیوں ایسا لگا ہے
تُو جیسے کوئی دیا ہے
اندھیری راتوں کے روشن ستاروں میں
تم ہو چھپے، تم ہو چھپے
میری کہانی میں آ کر، صنم
تم مکمل اُسے کر چکے، کر چکے
تم ہی ہو، ہو، ہو
تم ہی ہو
تم ہی ہو، ہو، ہو
تم ہی ہو
فسانہ اب تم ہی ہو
یہ کہہ دیا خودی کو
خصلت ایسی یہ جو نہ چھوڑے میرے اِس جگر کو
بہکا دیا سب ہی کو، دل بے پروہ تب ہی تو
تم ہی ہو
منزل تم ہی
رستہ تم ہی
قصہ تم ہی
خلش تم ہی
غزا تم ہی
عنوان تم ہی
کیسے میں یہ سب بھلا دوں
سارے لمہوں کو مٹا دوں
اندھیری راتوں کے روشن ستاروں میں
تم ہو چھپے، تم ہو چھپے
تم ہی ہو، ہو، ہو
تم ہی ہو
تم ہی ہو، ہو، ہو
تم ہی ہو، ہو، ہو
تم ہی ہو
تم ہی ہو، ہو، ہو، ہو
تم ہی ہو
تم ہی ہو
Written by: Hasan Raheem, Rovalio

