音乐视频

制作

出演艺人
Rose Mary
Rose Mary
表演者
Shani Arshad
Shani Arshad
表演者
Sabir Zafar
Sabir Zafar
表演者
作曲和作词
Shani Arshad
Shani Arshad
词曲作者
Sabir Zafar
Sabir Zafar
词曲作者

歌词

تھوڑے دن کی ہے مشکل جو بھی ہے مل ہی جائے گی منزل جو بھی ہے ایک دن آسماں چھو لے گی میری دعا التجا ہو کوئی سنتا ہے میرا خدا ٹکڑا ٹکڑا دل ہو رہا ہے تو کیا ربا، ربا تیرے سوا کون میرا ربا، ربا تیرے سوا کون میرا پاس بھی تیرے ہوں پھر بھی ہے جدائی تیرے لیے میری سانسیں کیوں ہیں پرائی؟ پاس بھی تیرے ہوں پھر بھی ہے جدائی تیرے لیے میری سانسیں کیوں ہیں پرائی؟ خالی خالی نیناں کھویا کھویا چیناں ٹکڑا ٹکڑا دل ہو رہا ہے تو کیا ربا، ربا تیرے سوا کون میرا ربا، ربا تیرے سوا کون میرا جی نہیں پاؤں میں ایسی ہے اداسی دل بھی ہے پیاسا میرا، روح بھی ہے پیاسی جی نہیں پاؤں میں ایسی ہے اداسی دل بھی ہے پیاسا میرا، روح بھی ہے پیاسی تنہا تنہا جینا چپکے چپکے مرنا ٹکڑا ٹکڑا دل ہو رہا ہے تو کیا ربا، ربا تیرے سوا کون میرا ربا، ربا تیرے سوا کون میرا
Writer(s): Sabir Zafar Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out