音乐视频

Sukoon Paya , ( Slowed and Reverb), Ghulam Mustafa QaDri, islamic Lo-fi
观看 {artistName} 的 {trackName} 音乐视频

精选于

制作

出演艺人
Ghulam Mustafa Qadri
Ghulam Mustafa Qadri
表演者
作曲和作词
Ghulam Mustafa Qadri
Ghulam Mustafa Qadri
词曲作者

歌词

سکون پایا ہے بے کسی نے حدودِ غم سے نکل گیا ہوں خیالِ حضرت جب آ گیا ہے تو گرتے گرتے سنبھل گیا ہوں کبھی میں صبحِ ازل گیا ہوں کبھی میں شامِ ابد گیا ہوں تلاشِ جاناں میں کتنی منزل خدا ہی جانے نکل گیا ہوں مرے جنازے پہ رونے والو فریب میں ہو بغور دیکھو مرا نہیں ہوں غمِ نبی میں لباسِ ہستی بدل گیا ہوں حرم کی تپتی ہوئی زمیں پر جگر بچھانے کی آرزو تھی بہارِخلدِبریں ملی تو بچا کے دامن نکل گیا ہوں بفیضِ حسّان ابنِ ثابت برنگِ نعتِ نبیِ اکرم قمؔر میں شعر و سخن کی لے میں ادب کے موتی اگل گیا ہوں
Writer(s): Ghulam Mustafa Qadri Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out